Loading video...
Video Failed to Load
نوجوانوں کو آسان نہ سمجھیں اب یہ سوال پوچھنے کا حوصلہ پکڑ چکے ہیں
569,772 views • 2 years ago •via X (Twitter)
34 Comments

کب اپنی صحافتی بددیانتی سے باز آو گے؟ عجیب تھڑے باز قسم کے جاہل اور پراپگنڈا کرنے والے گھٹیا آدمی ہو، سوال تو سنا دیا اور چورن بیچ لیا ذرا تسلی بخش جواب بھی سنا دو تاکہ تم جیسے جاہلوں کو عقل آئے۔ #Lums

space meets sound

That’s extremely disrespectful on student and university’s behalf. You do not talk to a guest like that. This could’ve been raised by the management in person to the guest and there could be numerous reasons of being late like security, cabinet meetings etc! An utter disgrace for Lums. I didn’t know they were producing dumb asses there, I thought it was an educational institution but alas!

آدھا سچ پورے جھوٹ پر بھاری ہوتا ہے۔۔ پوری تفصیل دکھائیں جس میں اس جاہل کی ٹکا کر بے عزتی کی ہے نگران وزیر اعظم نے

The Youth. The System

یہ منافقت جس دن نام نہاد صحافی ختم کریں گے کے پوا کلپ نہی لگانا بس وہ جس میں انتشار واہ واہ ملے وہ لگانا

جی بلکل یہ شعور خان صاھب نے دیا ہے ۔۔۔

لمز والوں نے دل جیت لیے

جس شخص کی پہچان اس کا نظریہ بن جائے اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا. عمران خان اپنے جیسے ہزاروں لاکھوں کی شکل میں سامنے آئے گا۔ آج آپ نے لمز میں یہی دیکھا ہے کہ نوجوانوں نے غیر آئینی حکومت کے سر پر بیٹھے انوار الحق کاکڑ کو لمیا ڈال کر چھتر پھیرے ہیں

اس نوجوان میں سوال پوچھنے کا جرآت جس شخص نے ڈالا ہے؟؟ اس کا نام عمران خان 🇧🇫🇵🇰🏏

سوال کرنے والا یوتھیا ہی ہوسکتا ہے ۔۔۔ نوٹ فرمالیں 🤪

بعدمیں کاکڑصاب کاجواب بھی اگرہمت ہےتو شئیرکرو🙄

جواب میں نوجوان کی لال ہوئی وہ کلپ بھی لگا دیتے 😂🤣🤣

آئیندہ میں کسی یونیورسٹی نہیں جاؤں گا۔ عوام کی شعور الگ لیول پر پہنچ گئی ہے ۔ سلفی آلا بابا 😂😁😄

صابر بھائی پوری کلپ لگاۂے آپ کس طرح اس بچے کو اچھی طرح سمجھایا نگراں وزیر اعظم نے ہر بات کا تسلی بخش جواب دیا جہاں تک بات شعور کی ہے اگر تو پھر سوال بھی شعور والی کرتا آپ سیاست کے استعمال نہ کرے تو اچھا ہے #LUMS

یونیورسٹی کے نوجوانوں نے اپنی صلاحیت کے مطابق سوال پوچھے لیکن کسی نے ہمت تو کی تنقید اور سوال پوچھنے کی ۔ وزیراعظم صاحب پچاس منٹ لیٹ آنے پر بجائے شرمندہ ہونے کے تاولیں گھڑ رہے تھے کہ میرا یہاں آنا ضروری نہی تھا نہ میرے فرائض میں شامل تھا ۔۔ محترم وزیراعظم فرائض میں جو آپ کے شامل ہے آپ کونسا وہ کام کر رہے ہیں آپ تو صرف کٹ پتلی ہیں ۔ اور جس ملک میں لال ٹوپی والا زید حامد ڈفینس اینلسٹ اور غریدہ فاروقی اور سلیم صافی جیسے لوگ سئینر صحافی ہوں وہاں ایسے سوالات ہی بنتے ہیں ۔۔ میں وزیراعظم سے کہتا ہوں کبھی کسی اوپن بزنس فورم یا پروفیشنلز کے درمیان آ کر بیٹھ جائیں لگھ پتا جائے گا کہ سوالات کیا ہوتے ہیں اور ذمہ داری کیا ہوتی ہے ۔

Again out of course bisti

عقابی روح جب بیدار ہو تی ہے جوانوں میں نظر آتی ھے انکو اپنی منزل آسمانوں میں

اور پھر صابن شاپر کی طرح کتوں والی کر دی گئی

کسی نے تو خوف کا بت توڑا۔۔اس نوجوان نے آج بے روح جسموں میں جان دی ہے۔۔دل خوش کر دیا❤️

Answer!

انشاء اللہ آنے والا دور نوجوانوں کا ہے #ڈیل_کریگا_نہ_ڈھیل_دیگا

Yehi to dar hai inhy

ماشاءاللہ عمران خان کا دیا ہوا شعور بول رہا ہے ماشاءاللہ اللہ خوش رکھے آپ کو❤️

Ly student to kakaar. 😂😂 👇😂😂😂😂

وہ خود ہی سوال کر رہے تھے اور وہ خود ہی تالیاں بجا رہے تھے۔ اور کاکڑ صاحب بھی اُنہی کی بجا کر چلے گئے۔۔۔۔ 😂📷📷 عقل نا ہوئے تہ یوتھیے ہی یوتھیے 😂

یہ ہیں لمز یونیورسٹی آف فیشن اینڈ ڈرگز کے باشعور طالب علم جن کے آج وزیراعظم نے 50 منٹ ضائع کر دیئے۔۔۔۔

This is disrespectful!! Do it again bro 🥲🤣

بُہت زیادہ نقصان ہوا ہے لڑکے کی پڑھائی کو ورنہ یہ لڑکے lums میں اپنا ایک منٹ بھی ضائع نہیں کرتے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں🥴🤣

وزیراعظم تو وڑ گیا

نشئی کی طرح نہیں کہ اپنے سامنے صابر شاکر،عدیل راجا،ارشاد بھٹی،خاور گھمن،غلام حسین،عمران ریاض،فریحہ ادریس اور ملیحہ ہاشمی وغیرہ بیٹھا کر پلانٹیڈ سوال جواب کا سیشن کرے،تحمل سے سوال سنا اور پھر جواب بھی دیا ہے۔ اگر نشئی ہوتا تو اس نے اس طالب علم کو نکالنا تھا اور پٹواری کہتا

جاپانی وزیر اعظم ہوتا تو یہیں خودکشی کر لیتا یا استعفیٰ دے کر چلا جاتا

خان صاحب جیت چکے ہیں، خان صاحب نے شعور دے دیا۔

ایجوکیٹڈ پاکستانی یوتھ شعور رکھتی ھے مگر ہمارے طاقتور کب شعور حاصل کریں گے۔۔ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں، نہ قانون نہ آئین کی پاسداری، غریب کی زندگی عذاب بنا دی ھے مگر انکو احساس تک نہیں۔۔
