Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پی ٹی آئئ نے جو بویا وہ لوٹ کر واپس آ رہا اب نوجوانوں نے ان سے سوال پوچھنے شروع کر دیئے ہیں ڈھلوں کا سفر ہے ان کا گرنا چیک کریں اللہ نے چاہا مکمل تباہ ہوں گے

172,418 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

Malik Waqas Shafi 🇵🇰🇵🇸 profil fotoğrafı
Malik Waqas Shafi 🇵🇰🇵🇸1 yıl önce

بھائی جی ختم تو ہو چکے ہیں بس اب ان کے جھوٹ بولنے والے یوٹیوبروں اور سوشل میڈیا پر فتنہ فساد پھیلانے والوں پر حکومت پابندی لگائے خودبخود ختم ہو جائے گئے

FANCO profil fotoğrafı
FANCO2 yıl önce

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Hash profil fotoğrafı
Hash1 yıl önce

پاکستان کی تاریخی حقیقت جس نے ریاست پاکستان کی جڑیں ہلا کے رکھ دی ہے۔

Butt🇵🇸📚 profil fotoğrafı
Butt🇵🇸📚1 yıl önce

@Gum_nam786 Dasso?

Saqib profil fotoğrafı
Saqib1 yıl önce

اس فتنہ اور نیازی کے پیروکار وں سے پوچھو قیدی 804 کی تصویریں لگانے کے ان کی خیبر پختون خواہ میں کیا کارکردگی ہے نہ تعلیم۔نہ صحت نہ امن و امان اربوں کی کرپشن مگر یہ کبھی اس پر بات نہیں کرے گی اور نہ ہی حکومت سوشل میڈیا اور مین سٹریم۔میڈیا اس پر بات کرے گا

yousaf malik profil fotoğrafı
yousaf malik1 yıl önce

janab jawab tu share ker kerain chaya woh PTI/IK k favour main ho ya na ho or plz saath main woh aven field k baray main interview share kerain woh mercedes ko mian sb nay le aaj kul KHI main or woh BMW jo MNS sale ker k phir oske ownership show kerte haan

yousaf malik profil fotoğrafı
yousaf malik1 yıl önce

aapka dil khush howa k nahe ?

Benzer Videolar

عظمی خان کی آج کی پریس کانفرنس پی ٹی آئی کے تمام بیانیوں پر خودکش حملہ تھی پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑوں نے بیانیہ بنایا عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے اس نے ہسپتال جانے سے انکار کر دیا، لونڈے لپاڑے عمران خان کے ہسپتال جانے سے انکار کا بیانیہ اس لیے بنارہے ہیں تاکہ ان کا ڈٹ کر کھڑا کپتان کا جو بیانیہ وڑ چکا ہے کم از کم اس کی تھوڑی سی بحالی کر سکیں مگر کیا کیجیے اس عظمی خان کا جس نے پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ عمران خان شفاء ہسپتال جانے پر بہت خوش تھے بار بار مجھ سے پوچھ رہے تھے ہم پمز سے شفاء ہسپتال کب جائیں گے یوتھی ولاگرز اور طفیلیے روز بتاتے تھے عمران خان کا بی پی ہائی، آنکھ ضائع ہو گئ عظمی خان نے پریس کانفرنس کرکے بتایا عمران خان کا بی پی میں نے چیک کیا وہ بےحد نارمل تھا اور وہ مکمل فٹ تھے اب پی ٹی آئی بیانیے کے ٹکڑے سمیٹنے اور عظمی خان کی پریس کانفرنس کے آفٹر شاکس ختم کرنے کے لیے سہیل آفریدی کو آگے کر رہے ہیں جو بتا رہے ہیں عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں لیکن عوام بھی فوراً ہی سوال کرتی ہے تمھیں کیسے پتا عمران خان کے ساتھ تو عظمی خان تھی جو کہہ رہی ہے وہ مکمل صحت مند اور فٹ ہے

حِجاب رندھاوا H.R

17,778 görüntüleme • 27 gün önce