Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

نوشہرہ سے افسوناک مناظر 💔 پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کپڑوں کی سب سے بڑی مارکیٹ (گل مارکیٹ / رشکئی مارکیٹ) میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے شدید آگ لگ گئی۔ ہائے غریب پاکستانیوں!!💔

12,139 views • 3 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

دو ویڈیو دو کہانیاں آپریشن سے قبل: اچھرہ بازار میں عارضی تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک جام اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، راستے تنگ اور گندگی عام تھی۔ آپریشن کے بعد: بازار میں تجاوزات ہٹانے کے بعد مارکیٹ کا راستہ کھلا، ٹریفک بہتر اور شہریوں کی مشکالات میں واضح کمی آئی اور خریداری میں آسانی آئی۔ عام آدمی جب بازار جاتا ہے تو اس کے لیے سب سے بڑی مشکل چھوٹی ریڑھیاں اور ٹھیلے بنتے ہیں۔ عام آدمی کے لیے بنائی جانے والی ساٹھ فٹ کی سڑک پر پچاس فٹ ریڑھیاں لگانا اور مارکیٹ جانے والے عام آدمی کی زندگی زحمت بنانا سراسر حق تلفی اور ذیادتی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ ریڑھیاں غریب آدمی کی نہیں بلکہ بڑی بڑی دوکانوں والے خود اپنی سرپرستی میں عام آدمی کے حق پر ڈاکہ ڈال کر بناتے ہیں آئیے، اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں، تجاوزات چھوٹی ہیں یا بڑی، ان کی نشاندہی میں ہماری مدد کریں کیونکہ ہمارا شہر، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے #Lahore #Encroachment #Mafia #Rights #law #action Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division

Deputy Commissioner Lahore

137,116 views • 1 year ago