Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نومبر 2018 میں ایک دن مجھے جنرل باجوہ کا فون آیا کہ میں تمہارا اور شاہد خاقان عباسی کا کھانا کرنا چاہتا ہوں جنرل فیض آپکو لینے آرہے ہیں، جنرل فیض خود گاڑی چلا کر آئے ہمیں لے کر گئے وہاں پہلے سے خواجہ آصف بھی موجود تھے سیاسی... show more
155,905 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)
14 Yorum

سر آپ درست فرما رہے ہیں ان کے لگائے گئے بیج اور پودے سب آپ ہی ہیں

ویسے تو کیس خواجہ آصف پر بھی بنتا ہے جو الیکشن جتوانے کے لئیے جنرل باجوہ کو مسیج کرتا تھا

یہ بات سمجھ میں مجھے نہی آتی کہ خان صاحب جب وزیراعظم بنے تو عاصم منیر آئی ایس آئی چیف تھے جسکو ہٹا کر فیض حمید کو لگایا تو الیکشن فیض نے کیسے مینج کیا ؟؟

ن لیگ کے بارے میں مشہور ہے یہ جب حکومت سے باہر ہوتے ہیں تو پاؤں پکڑتے ہیں اور جب حکومت میں ہوں تو گلے پڑتے پیں۔

جنرل باجوے کو کب لٹکایا جاۓ گا

اب بھی نہیں سمجھ آتا لوگوں کو آر ٹی ایس بیٹھایا گیا تھا پی ٹی آئی کی نشستیں کم کرنے کے لۓ پروگرام کی میزبانی کرتے ہو لیکن تحکیق نہیں کرتے دو ہزار اٹھارہ سے بھائ آپ کو پتا ھی نہیں چلا نشستیں پی ٹی آئی کی کم کی تھیں عمران کو بیساقی والی حکومت دی تھی اور پھر دیکھا بائیس اپریل 2023

@RajaHar00n بیٹا اسوقت 2018 کے الیکشن ہو چکے تھے، جو کہ دو سال کی 'محنت' کے بعد عمران کو ہمارے سروں پر بٹھانے کے لیے ہوئے تھے۔ اس کے بعد سیاسی گفتگو نے امب لینا تھا؟ اس گفتگو کے بعد عمران نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو غلط بنیادوں پر جیل میں ڈالا تھا۔ کیایہ اسی گفتگو کا نتیجہ تھا؟

تجھے بھی تو مدتوں سے ہم برداشت کر رہے ہیں

Everyone is BEGHAIRAT GHATIA CHOR HARAMI IN PAKISTAN

کل کا فیض حمید کون کون ھو گا۔۔ ؟

Bohat beghrat ho

General Bajwa and Faiz Hameed were.nice.people.they did not.stole.elections.

Even General Bajwa said he did only pre poll.llittle bit stuff on election day there was nothing

2013 k election m agr 4 halkay open krk forensic audit krwaty to kitny vote fake nikaltay phir poray election k vote ki forensics hoty ya election dobara,, 2018 k RTS system down Ka Faida pmln KO hua .. RTS system down investigation kisny nhn krny di aur evm k khilaf kaun tha
