Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نون لیگ کے ممبر قومی اسمبلی جاوید عباسی کے بیٹے کو اشارہ توڑنے پر پولیس نے روکا!! بجائے رُکنے کے، ڈرائیور نے گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھا دی!! یی گاڑی پولیس والے پی نہیں ریاست پی چڑارہاہے کیا قانون کی نام چیز ہے ملک میں🇵🇰😡 DG ISPR
182,707 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

@moonpti17 @OfficialDGISPR

@OfficialDGISPR پنجاب پولیس ن لیگ کی غلام ہے اور غلاموں کیساتھ ایسا ہی سلوک کیا جاتا ہے

وفاقی ٹریفک پولیس انتہا کے غیر زمدار بن رہی ہے, اس دن میں گرین اشارے سے گیا, میرے پیچھے گاڑیاں بھی گزر گئی اور پولیس نے مجھے روکا کا کہتے ہیں "تو نے اشارہ توڑا". جب میں آڑھ کیا کہ "نہیں ٹھوڑا ہے کیمرے کی پوٹیج نکالو" تو سٹیمنٹ بدل دی, کہتے "سیٹ بیلٹ نہیں پہنا تھا", اسکو نہیں پتہ تھا مجھے عادت ہے سیٹ بلیٹ کی! میں سیدھا ہوگیا کہ "کلمہ پڑھیں اور ایشو کریں چالان میں حق پہ ہو میں کلمہ پڑھ سکتا ہوں" کہتے ہیں "میں احسان کرکے چھوڑ رہا ہوں". 😂😂😂

@Asifkha70870549 @OfficialDGISPR کیوں نہیں ہے قانون بس اُس سے ق اور الف کے حروف نکال دو اور ہاں پراپرٹی والوں کو بھی ملا کر 😑

@OfficialDGISPR If the driver is relative of someone from PTI then must be punished. In case it found Driver has no relationship with PTI then must be give protocol and dismiss the Police person who try to stop this vehicle.

@OfficialDGISPR @ccpolahore @OfficialDPRPP ہمت یے آپ لوگوں نے کچھ دن پہلے ایک لڑکے نے گالیاں دیں تھی وارڈن پولیس والے کو اگلے دن اٹھا کر مارا اسے ویڈیو بنا کے ریلیز کی کوئی چھوٹا بندا ہوتا ابھی تک آپ لوگوں کا جواب آ جانا تھا

@OfficialDGISPR PTI کے احتجاج پر جج صاحب فرما رہے تھے وردی میں کھڑا پولیس والا ریاست ہے ۔پر صرف اسوقت جب وہPTI والوں کو روکنے کے لیے کھڑا ہو اور کسی کیلیے پولیس والے کی کوئی اوقات نہیں اسلیے اس گاڑی والے کو کوئی سزا نہیں ہو گی الٹا پولیس والا معافی بھی مانگے گا اور نوکری سے بھی جائے گا

@ImtiazGul60 @OfficialDGISPR Worse than animals

@OfficialDGISPR بلکل ٹھیک کیا اُس نے ایسے کیڑے کی جرت کیسے ہوئی اُس شہزادے کو روکنے کی غریب اپنی اوقات میں رہے

@OfficialDGISPR عمران خان کی وجہ سے ن لیگ اور جرنیل ملے ہوئے ہیں ورنہ ن لیگ نے جرنیلوں کی وہ کرنی تھی کہ بس۔
