Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
"نئے دور کا نیا لاہور" 🔴 : وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے دو میگا پراجیکٹس کا افتتاح کر دیا۔ 🔴 : کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پیکج ٹو اور راوی برج توسیعی منصوبے کا باقاعدہ آغاز 🔴 : کنٹرولڈ ایکسس پراجیکٹ کے اہم داخلی و خارجی... show more
19,564 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اس لله جہلم ڈوول کیرج وے کا بھی بتا دو کیا کرنا ہے؟؟

ماشاء اللہ ویلڈن وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف

ہماری پیاری سی قائد مریم نواز پنجاب میں لاہور کے علاوہ بھئ بہت سے اضلاع ہیں اور انھوں نے بھاری اکثریت سے نون لیگ کو ووٹ دیۓ وہ MPA بچارے حلقہ مین جاتے نہیں کہ کوئ کام نہیں کرا سکے اپکی طرف سے فنڈ دیۓ۔ ہی نہیں تو اپ سے گزارش اس بارے بھی سوچ لیں۔ 🙏

ٹیکس کا ٹارگٹ نامکمل ، خزانے میں 12 ارب ڈالر دوست ممالک کی امانت ، قرض کی قسط ادا کرنے کے لئیے مزید قرض چاہیئے، دوست ممالک کے سامنے ری شیڈیولنگ کے لئیے اور آئ ایم ایف کے سامنے قرض کے لئیے ناک رگڑائی،،یہ پنجاب کی ترقی کے لئیے پیسہ کہاں ہے جب کہ قیصر بنگالی فرما چکے ہم دیوالیہ ہیں

@MaryamNSharif مریم نواز ھر روز کسی پروجیکٹ کا افتتاح کر رھی ھے اور گنڈا پور حکومت جلسے جلوس کھیل رہے ہیں، جلسوں میں پختون خواہ کی عوام کا پیسہ خزانے سے لگایا جا رہا ہے، جس پیسے سے پختون خواہ میں پروجیکٹ لگانے تھے وہ جلسوں دھرنوں میں خرچ ھو رھا ھے، عوام کو زندگی کی بنیادی ضروریات بھی میسر نہیں

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف well done plz keep it up

لکھ دی لعنت ایسے وزیراعلیٰ پر جسکو صرف لاہور پورا پنجاب لگتا ہے ہم پچھلے 2سال سے زلیل ہو رہے ہیں اور ہمارے للہ جہلم ڈیول کیرج وے کےلیے فنڈ نہیں ہیں صبح فجر سے لے کر عشاء تک میں ایسی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں

@MaryamNSharif We love ❤️ cm Punjab @MaryamNSharif

@MaryamNSharif Maa shaa Allah

Wah 🇵🇰👌
