Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نکاح کے وقت عورت کے شرعی حقوق کیا ہیں؟ جانئیے.

34,942 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Banda-e-Khuda
Banda-e-Khuda1 год назад

یہ بات قابلِ غور ہے: شاید ہی کسی اور مذہب میں اسلام جتنے حقوق مل سکیں، لیکن مسلمان حقوق دینے سے گریزاں ہیں۔ یہ سلسلہ اسلامی تاریخ سے لے کر آج تک جاری ہے۔ ایک اور کڑوی حقیقت: ایسی زیادہ تر بولنے والوں کی ازدواجی حیثیت مطلقہ ہوتی ہے، خواہ وہ کسی بھی مسلک سے ہوں۔

Фото профиля Rabbani MASOOD
Rabbani MASOOD1 год назад

@Grok صورہً النساء کی آیت نمبر 34 کا ترجمہ ان موصوفہ کو بیان کر دو " اللّٰہ پاک " قرآن کریم میں کیا فرما رہے ہیں

Фото профиля Rabbani MASOOD
Rabbani MASOOD1 год назад

واضح حکم ہے عورت پر مرد کو فضیلت حاصل ہے نافرمان عورت یا سرکش ( نشوز) ہو پہلے سمجھاؤ نا سمجھے تو سختی کرو پھر بھی نا مانے تو بستر الگ کر لو اگر پھر بھی نا سمجھے تو مارو ۔۔ محترمہ کو ذرا پڑھ لینا چاہیے

Фото профиля Rana 🇯🇵🇦🇪🇭🇲
Rana 🇯🇵🇦🇪🇭🇲1 год назад

موصوفہ کا نام کیا ہے اور ان کی کیا کوالیفیکیشن ہے ؟

Фото профиля Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad1 год назад

پوچھ کر بتاتی ہوں

Фото профиля M. Umer Khan
M. Umer Khan1 год назад

Not only liberals are feminist...

Фото профиля Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai1 год назад

مارخور، اللہ تعالیٰ کی ایک نایاب اور شاندار تخلیق، جو پاکستان کا قومی جانور ہے اور دنیا میں اس کی سب سے بڑی آبادی پاکستان میں پائی جاتی ہے۔

Фото профиля Hania Batool
Hania Batool1 год назад

جولائی کی سخت گرمی کو سردی کے موسم میں تبدیل کرنے والے رب العالمین ہمارا زندگی سے بھی ہر غم تکلیف پریشانی کو ختم فرما دے آمین

Фото профиля Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah1 год назад

لاہور پولیس جس تیزی سے جرائم کا خاتمہ کر رہی ہے وہ مثالی ہے۔ لاہور میں قبضہ مافیا،بدمعاشوں کی جگہ نہیں ہے۔

Фото профиля Tariq Khan Khattar
Tariq Khan Khattar1 год назад

ہم پاکستانیوں کی ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی۔ لاکھوں روپے کی نئی گاڑی خریدیں گے۔۔ پھر اسے گیراج میں کھڑی کرکے خود بائیک یا ہلکی گاڑی کو استعمال کرتے رہیں گے۔۔ کچھ عرصہ بعد فروخت کرنے کا پلان کرکے لوگوں کو بتائیں گے کہ گاڑی صرف دس ہزار کلومیٹر چلی ہے۔۔ ان ٹچ ہے سکریچ لیس

Похожие видео