Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
"نہ کسی کا ظلم زیادہ دیر چلے گا، نہ کسی کا راج رہے گا! اٹھو، باہر نکلو اور اس دھرتی کا حق سچ کے ساتھ واپس لو۔ یہی وہ ترانہ ہے جو پوری قوم کو ایک لڑی میں پرو رہا ہے۔ 27 ستمبر کے تاریخی لانگ مارچ کے لیے... show more
39,450 görüntüleme • 13 gün önce •via X (Twitter)
5 Yorum

اس ویڈیو میں بڑے زبردست طریقے سے حب الوطنی کا چورن بیچا جارہا ہے، سب کو پاکستان کا جھنڈا پکڑا یا گیا ہے، نا فوج پر تنقید کی گئی ہے اور نا ججز پر اور نا غلامی کا کچھ، صرف حب الوطنی کا وہی فوجی پروپیگنڈہ بیچا جارہا ہے۔ پاکستانیوں اس پروپیگنڈے کو پہنچانو۔

ہم اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے 27 ستمبر کے احتجاجی تحریک میں اپنے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ ضرور نکلینگے ۔ صدر صاحب ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹینگے ۔ انشاءاللہ

سچ بولو جنید

تحریکِ انصاف کے جو ایم این ایز اور ایم پی ایز اشتیاق احمد کے قتل پر خاموش ہیں، ان کی سیاست بھی کمال ہے—آواز صرف ٹکٹ مانگتے وقت نکلتی ہے! جو اپنے ساتھی کیلئے نہیں بول سکتے، ان سے عمران خان کیلئے کیا امید؟ نام یاد رکھیں، اگلی بار ٹکٹ نہیں، آرام دیں۔

Inshallah
