正在加载视频...

视频加载失败

نہیں چاہیے پارٹی قیادت 🙏 ہمارا ملک ہے ہم فیصلہ کریں گے ✌️ کیا آپ تیار ہو ؟؟؟

44,261 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Anjum Hameed 的头像
Anjum Hameed2 年前

لگڑ بگڑ بدو جوڈو کے ہوش اوڑ جاہیں کبوتر تو پہلے ہی اُڑ چکے ہیں اب وقت ہوا چاہتا ہے طوطے اڑنے کا

gohar آفریدی 🩵 的头像
gohar آفریدی 🩵2 年前

ان شاء اللّٰه آلله پاک طلباء تحریک کو کامیابی دے آمین

Ali khan 的头像
Ali khan2 年前

تحریک کو لیڈ کرنے کیلئے پاکستانی عوام کے زہنیت کے مطابق لیڈر بھی درکار ہے جو عوام کو لیڈ کرسکے اور سب سے بیسٹ چوائس شیرافضل مروت ہے

Ali khan 的头像
Ali khan2 年前

بقول قیادت کے عمران خان کے ہدایت ہے کے جہاں اجازت ملے وہاں جلسے کرو یہ تو عمران خان کا نظریہ نہیں

Farah 的头像
Farah2 年前

شاہین ✌️

Asghar Ali 的头像
Asghar Ali2 年前

حکومت کے بعد سخت ایکشن اپنے لیڈر شپ کے خلاف کیا جائے گا۔۔اور سب کے قمیصوں کو پھاڑ دینگے

🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍Pakistan 💪👉✌ 的头像
🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍Pakistan 💪👉✌2 年前

Well done

Zia Ullah 的头像
Zia Ullah2 年前

With you guys

Faisal 的头像
Faisal2 年前

Ok 👍 👌 🙆‍♀️

相关视频

اگر میری وجہ سے پارٹی میں انتشار پھیل رہا ہے اگر میری وجہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے تو میں پارٹی سے جانے کے لیے بھی تیار ہوں. مجھے کسی سے کوئی اختلاف نہیں میری خواہش ہے کہ عمران خان کی پارٹی اسی طرح قائم و دائم رہے جس طرح عمران خان نے اس کو 20 سال سے زائد عرصہ محنت کی اور بنایا، ایک تحریک چلائی پاکستان کے نوجوانوں کو اٹھایا۔ یہ کسی ایک شخص کی جماعت نہیں ہے ۔ میری خواہش ہے کہ تمام لیڈرشپ سامنے ائے، گراؤنڈ پہ ائے، مینڈیٹ چوری ہوا ہے پاکستان کی عوام نے اٹھ فروری کو تاریخ رقم کی ہے مشکل سے مشکل حالات میں ووٹ دیا لیکن ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا ہے۔ ہمارا مینڈیٹ واپس کرنے کے لیے ہمیں احتجاج کی ضرورت ہے اور ہم احتجاج کریں گے۔ عید کے بعد پوری قوم کو نکلنا چاہیے، پوری پارٹی کی قیادت کو نکلنا چاہیے، پوری لیڈرشپ کو نکلنا چاہیے، اور ہم احتجاج کریں گے۔ ہمارے لیڈر جیل میں ہے ہمارا ٹارگٹ یہی ہے کہ ہم نے اپنے لیڈر کو باہر کیسے لانا ہے اور ہم نے یہ مینڈیٹ چوری کا کس طرح ریکور کرنا ہے جو ہماری قوم نے عمران خان پہ اعتماد کیا اور اسے مافیا نے چوری کر کے چوروں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کیا۔

Sher Afzal Khan Marwat

220,980 次观看 • 2 年前