正在加载视频...
视频加载失败
نیا آیا ہے۔۔۔ غوث پاک کا مرید فوت ہوگیا، غوث پاک آئے ٹھوکر مار کر کہا اٹھ بغیر توبہ کیے مر گئے، مرید نے اٹھ کر توبہ کی پھر واپس مر گیا۔۔
9 条评论

یہ شخص جہالت کی معراج ہے اور ایسے ہی غوث قطب اعبدال ہوتے ہیں

قسمیں ایسے قصے سناتا ہے توبہ

پاکستان کے مولویوں کا اللہ ہی حافظ ہے یہ تعلیم کی کمی ہے جاہلانہ پن ہے یہ دین سے ہزاروں میل دور ہیں انہیں حدیث یا قران پاک کا حوالہ تو نظر نہیں اتا کیونکہ نہ انہوں نے دین سمجھا ہے نہ پڑھا ہے شیخ عبدالقادر جیلانی کے علاوہ ان کی سوئی اگے جاتی ہی نہیں ہے

دین میں الیاس قادری اور سیاست میں عمران نیازی دونوں کے ماننے والوں کی ذہنی حالت ایک جیسی ہے

@raza_speak سنو یہ زرا غور سے بس تم لوگوں کو تنقید کرنا آتی ھے کچھ دین اور اولیاء کرام کے بارے میں بھی پڑھ لیتے تو آج ایسی باتیں نہ کرتے تم لوگ؟

اٹھو توبہ کرو مر جاو کھسماں نو کھاو

ابھی تو آپ کو غوث پاک کا وہ بچے والا واقعہ نہیں سنا جس نے وفات پہ پیر صاحب نے اس دن پوری دنیا میں جتنے لوگ فوت ہوئے تھے ان سب کو زندہ کر دیا تھا

ہاں جی ایسا کچھ ہے سنا سنا ویڈیو ڈھونڈتے

مولویوں کا کام ہی کیا ہے
