Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

نیا روڈ بنا ہے ڈھکن دیکھیں ۔۔۔۔ڈھکن!!

154,587 views • 5 months ago •via X (Twitter)

34 Comments

Ayub Khalid's profile picture
Ayub Khalid5 months ago

اب روڈ ان کے برابر لانے کے لئے دوبارہ بنے گا، پھر ڈھکن نیچے چلیں جائیں گے، پھر ڈھکن اوپر بنائے جائیں گے، وہ مزید اوپر چلے جائیں گے، پھر روڈ اوپر کیا جائے گا، جب تک بھٹو زندہ رہے گا یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔

siddiqui's profile picture
siddiqui5 months ago

یہ حال ہے ان کی انجینئر کا بیچ روڈ پر آ ٹھ انچ اوپر گٹر بنا رہے ہیں تاکہ گاڑیاں ٹکرائیں آخر یہ انجینیئر کہاں سے لاتے ہیں یہ لاڑکانہ کے وہی انجینیئر ہیں جو نقل کر کے اے ون گریڈ لاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی جو برباد کیو تھیو

Saeed Ahmed Official's profile picture
Saeed Ahmed Official5 months ago

وجیہہ لسانی نے جماعتیوں کا نام اس لیئے نہیں لینا ہے کیونکہ ہم خیال ہم پیالہ ہیں ۔ کوئی وقت تھا جب پیٹ کی وجہ سے لوگ گھر سے دور جاکر مزدوری کرتے تھے لیکن اب اس پاپی پیٹ کے لیئے گجر بیٹھ کر دس گز لمبی زبان چلانی ہے اور اسکے پیسے ملنے ہیں ۔

Kashif Kalam's profile picture
Kashif Kalam5 months ago

جن ان جیسے بھولڑو کوئی کام کریں گے تو نتیجہ یہی نکلے گا 😜😜

Faizan Razzaque's profile picture
Faizan Razzaque5 months ago

نیوز کاسٹر صاحب جماعت اسلامی کا نام لینے سے زبان تھرتھراتی ہے؟؟ سچ کا ٹھیکہ اٹھانے والے سستے انکلابی لسانیت کی وجہ سے جماعت اسلامی کو نام نہیں لیا؟؟ تعاصب میں طبیعت خراب رہے گی ڈاکٹر کو دکھائیں.

° ملکہ °'s profile picture
° ملکہ °5 months ago

ستیاں ناز بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ناظم آباد کا 💔

Maqk's profile picture
Maqk5 months ago

اتنے سارے ڈھکّن دیکھ کے شرارتی مگر مزاحمتی سخن پھُوٹے، ملاحظہ ہو کہ ڈھکّنوں کی بھرمار ہے کرپشن کی سرکار ہے کام کُچھ کرنا نہیں کہ جھُوٹ کا کاروبار ہے دکھا رہے عوام کو گھٹیا سی لاپروائیاں ڈمپر کبھی کُچل رہے نذرآتش کبھی گلزار ہے انسان کی ہلاکتیں کیڑوں مکوڑوں سی بڑھیں انسان اب جیتا نہیں سارا شہر بےزار ہے میرا کراچی جل رہا اور بس نہیں کُچھ چل رہا اب سو نہیں سکتا نقیبؔ جہاد کی اب پُکار ہے

Abbas Nasir's profile picture
Abbas Nasir5 months ago

Kiska dhakkan?

Wajih Sani's profile picture
Wajih Sani5 months ago

😂

Shah Owais Noorani's profile picture
Shah Owais Noorani5 months ago

This is Jamat e islami area

SAEED AHMED's profile picture
SAEED AHMED5 months ago

@ImtiazGul60

Atif Zia's profile picture
Atif Zia5 months ago

یہ ڈھکن۔۔۔ فسطائیت، ظلم، جبر اور لاقانونیت کے سہولتکار ہونے کی وجہ سے ڈھکن لگانے والوں کا نام نہیں لے سکا کیونکہ اسے بھی کالے ڈالوں اور دریا کے کنارے پائے جانے کا خوف ہے۔

Rumaisa Mohani's profile picture
Rumaisa Mohani5 months ago

The latest version of Moenjodaro. They had a remarkable drainage system. Have a look here :

Nadeem's profile picture
Nadeem5 months ago

گٹر روڈ یا زمین سے اونچا ہوگا تو سب کو نظر آ جائے گا اور ایسے کوئی بھی اس میں نہیں گرے گا سندھ حکومت نے پہلی بار کوئی ڈھنگ کا کام کیا ہے 🤣

Touseef Khan's profile picture
Touseef Khan5 months ago

اندازہ لگائیں پی پی پی بیس سال سے زائد عرصے سے سندھ پر قابض ہے لیکن گٹر کے ڈھکن تک لگانے نہیں ائے۔ گٹر کی قبریں بنا دیں ہیں۔

Rubab Khan's profile picture
Rubab Khan5 months ago

یہ علاقہ اتنا اجاڑ سا کیوں ہے کوئی سبزہ کوئی خوبصورتی نہیں 🥺🥺🥺

Captain Pakhradi_ پخراڈی 🌟's profile picture
Captain Pakhradi_ پخراڈی 🌟5 months ago

یہ تو خوبصورتی ہے کراچی والوں کی عادت نہ خراب ہو جائے ،بھٹو نے جو حال کیا ہے اسکے بعد یہ غنیمت ہی لگتا ہے

شہزاد جالندھری's profile picture
شہزاد جالندھری5 months ago

بنوانے، بنانے، پاس کرنے والوے اور افتتاح کرنے والوں نے اپنی عقلمندی کی نشانیاں چھوڑ دیں

کورنگی کراچی's profile picture
کورنگی کراچی5 months ago

#کورنگی میں تو یہ معمول کی بات ہے۔ 20 سال تک پورا علاقہ سیوریج کے مسائل میں ڈوبا رہے، پھر اگر #PTI سیوریج لائن ڈالے تو چاہے گٹر تین فٹ ہی گھیرے ہوں اور سڑک کے عین درمیان بنا دیے جائیں، جس سے گاڑیوں کی آمدورفت تک متاثر ہو جائے، تب بھی عوام اسے غنیمت سمجھ کر شکر گزار ہی رہتی

Mera pakistan میرا پاکستان 🇵🇰official's profile picture
Mera pakistan میرا پاکستان 🇵🇰official5 months ago

یہ روڈ کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ھے اس کا زمہ دار کون ہوگا ؟

Shafiq Ahmad ™'s profile picture
Shafiq Ahmad ™5 months ago

@real484A وجہیہ بھائی معاف کر دیں... جب روڈ نیا بنتا ہے تو صورتحال ایسے ہی ہوتی ہے ڈھکن بعد میں فکس کیے جاتے ہیں یہ نارمل پریکٹس ہے

Ahsan Ul Haq (Economics✒️)'s profile picture
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)5 months ago

یہ ابھی انڈر کنسٹریکشن لگ رہی ہے۔ اس لیے گٹروں کے اوپر احتیاطی رکاوٹیں کھڑی کی ہیں

Kashif Raza Banbhan (Advocate)'s profile picture
Kashif Raza Banbhan (Advocate)5 months ago

یہ نہیں بتائیں گے کہ یہ سڑک ناظم آباد ٹاؤن نے بنائی ہے، جہاں چیئرمین جماعتِ اسلامی کا ہے، یہ ہی اصل منافقت ہے۔

SHAUKAT ALI JAN's profile picture
SHAUKAT ALI JAN5 months ago

ڈھکن حکمران سندھ کے پی کے بلوچستان ساتھ عوام بھی ڈھکن بنی ھوئی ھے

Ghulam Ali's profile picture
Ghulam Ali5 months ago

پرسوں شاہ راہ بھٹو 38 کلومیٹر روڈ بنا اس پر چوڑی توڑ احتجاج ریکارڈ ہوا آج ایک اور روڈ بنا اس پر بھی گھونگھرو توڑ احتجاج ہو رہا ہے۔ وجیہہ ڈھکن پرسوں کوئی اور روڈ بن جائے گا وہاں بھی یہی رنڈی رونا ہونا ہوگا۔آپ کی مقدر میں اب یہی رونا لکھ دیا گیا ہے۔ مئیر کراچی یوں ہی کام کرتا رہیگا

Mansoor Hasan's profile picture
Mansoor Hasan5 months ago

تاکہ اس پر گاڑی چلاتے ہوئے نظر روڈ پر رہے 😁

شاہین یا کرگس's profile picture
شاہین یا کرگس5 months ago

جس نے بنوائی ہے اسکا "سوشل کنٹریکٹ" ایسا ہی ہے

Billu Badmosh's profile picture
Billu Badmosh5 months ago

بھائی ، نئے روڈ بنتے وقت ڈھکن نہیں رکھے جاتے ، مشین کے وزن ٹوٹ جاتے ہے ، ابھی روڈ پورا بن جائے فائبر کے ڈھکن لگے گے ۔ میں کوئی جماعتی نہیں لیکن کام اچھا کیا ہے ان لوگوں نے

Malik's profile picture
Malik5 months ago

Waji bhai yeah natural road devider hy , 😂 positive bhi soch lia karen

Muhammad Tariq Shafi's profile picture
Muhammad Tariq Shafi5 months ago

جماعت حرامی یہاں بھی کرپشن سے باز نہیں آئ۔ جایئیں ٹاون ناظم خا گریبان پکڑیں جو جماعت اسلامی کا ہے۔ نام۔لکھتے ہوئے کیوں فالج زدہ ہو جاتے ہیں آپ۔

𝗦𝗮𝗯 𝗢𝗸𝗮𝘆 𝗛𝗮𝗶's profile picture
𝗦𝗮𝗯 𝗢𝗸𝗮𝘆 𝗛𝗮𝗶5 months ago

اسلام آباد/موٹروےچوک کےساتھ پکی بہترین بنی گلیاں اکھاڑکےستیاناس کرکےچلےگئےبتاکربھی نہیں گئےکہ یہ کچرا ادھر ہی رہےیاآپ خوداٹھالیں۔دراصل جب قانون میں جھول آجائےتوحقوق خودبخود ہی دب جاتےہیں۔کم ازکم یہ بتادیتےکہ کچرےکاانتظامیہ کچھ کرئےگی یاعلاقہ مکین۔یہ تک بتانا مناسب نہ سمجھا

Saadi Ahmed's profile picture
Saadi Ahmed5 months ago

یہ رنگ اور کالر اسلیے رکھتے ہیں تاکہ تعمیر کے دوران ان میں ملبہ نہ گرے. Work in progress.

Naved Ahmed's profile picture
Naved Ahmed5 months ago

اس سڑک کی تعمیر میں کم و بیش 4 سال لگے ہیں اتنے ٹائم لگنے کے بعد یہ شہکار بنایا ہے ۔۔۔ دیکھ کر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے

Akram Jawed's profile picture
Akram Jawed5 months ago

ارے ڈیوائیڈر بنائیں ہیں نئے سٹائل کے۔۔۔😂😂😂

Related Videos