Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

نیا سال، نیا پروگرام آج میں یو ٹیوب پر نئے وی لاگ کا آغاز کر رہا ہوں اور اس بارے پہلا پروگرام بھی دلچسپ انکشافات سے بھر پور ہوگا جو تقریبا 9 بجے اپلوڈ ہوگا اس چینل کو سبسکرائب کریں، اہم معلومات تک رسائی آپکا بنیادی حق :)

1,367,285 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

ہاشمیات's profile picture
ہاشمیات2 years ago

صحافیوں کو یوٹیوبرز کے طعنے دینے والے آج اپنی یوٹیوب ویڈیو بازار میں بیچنے آگئے ہیں۔ لیکن انکی مانگ دسمبر میں ٹھنڈی بوتل والی ہی ہوگی۔

Arslan Baloch's profile picture
Arslan Baloch2 years ago

YouTuber umar Cheema

Zafar Hijazi's profile picture
Zafar Hijazi2 years ago

منتظر۔

Absa Komal's profile picture
Absa Komal2 years ago

Good luck! The duo will be missed, but I will definitely continue watching your individual shows.

Zafar Warraich's profile picture
Zafar Warraich2 years ago

اعزاز سید صاحب کے قومِ یوتھ جوائن کرنے پر عمر چیمہ صاحب نے اپنا پروگرام الگ کر لیا۔ مبارک ہو چیمہ صاحب، آپکے اکثر تجزئیے معلوماتی اور علمی ہوتے ہیں۔ رب سوہنا ترقیاں دے

Amina Amir's profile picture
Amina Amir2 years ago

Congratulations..waiting for credible and authentic inside stories from you

شبانہ شوکت's profile picture
شبانہ شوکت2 years ago

ماشاءاللہ، اللہ تعالٰی آپ کو کامیاب کرے آمین

Aamir Saeed Abbasi's profile picture
Aamir Saeed Abbasi2 years ago

All the Best Cheema sb 👍

Malic's profile picture
Malic2 years ago

گٹر صحافت

Related Videos

ایک مکمل منظم منصوبے کے ساتھ عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے اور اس کا ہم برملا ہر وقت اظہار کرتے آئے ہیں۔ تو آج بھی ہمارا مطالبہ یہ ہے، ہم اس رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے، فیملی تک ملاقات کی رسائی دی جائے، فوراً اس کو ہسپتال شفٹ کیا جائے؛ اگر اسی رپورٹ کو سچ مان لیا جائے جو آج سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے جمع کرائی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کیا ہے جس میں محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس صاحب بھی موجود ہوں گے۔ ہم اس رپورٹ کا اور اس سے جڑے پچھلے چھ سات مہینوں کی جو بھی کارروائی ہوئی ہے، اس کا بغور جائزہ لیں گے اور انشاءاللہ پھر وہاں سے بھی آپ میڈیا کو، اس میٹنگ کی جو کنکلوژن (نتیجہ) ہے، اس سے بھی آگاہ کریں گے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی Hussain Ahmad yousafzai #EnoughIsEnoughFreeKhan

PTI

40,191 views • 1 month ago

صحافی:جس دن مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری ایک میز پر بیٹھے تو اٹھارویں ترمیم وجود میں آئی اور 1973 کا چہرہ بحال ہو گیا۔ آج میں آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کو دائیں اور بائیں کی سیاست کو پاکستان کے مفادات سے لاتعلق دیکھ رہا ہوں۔ ایسا کیا ہوا کہ جو یہ دو شخص مل کر اس ملک میں دائیں اور بائیں بازو کے مل کر اس ملک میں خلائی بالادستی کو روکنے کا ایک سامان پیدا کر رہے تھے، آج وہ آپ کی یکجہتی کہاں گئی؟ مولانا:میں آج بھی آصف علی زرداری کو دعوت دیتا ہوں، میں آج بھی اس کی پارٹی کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ آئیں اس آئین کو بچائیں جو ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں بنا، جس پر میرے والد نے دستخط کیے۔ میں آج بھی انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ آئیں اس اٹھارویں ترمیم کو محفوظ کریں جس پر آپ نے اور ہم نے بیٹھ کر دستخط کئے ہیں۔ اور آپ کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ اٹھارویں ترمیم پاس ہونے کے بعد اس کمیٹی میں شریک تمام پارلیمنٹرینز کو آصف علی زرداری صاحب نے ستارہ امتیاز عطا کیا تھا، جسے صرف میں نے واپس کیا ہے، باقی سب نے قبول کیا تھا۔ تو میں ان کو دعوت دے رہا ہوں کہ آپ اپنا کردار اس وقت ادا کریں گے، اور ایوانِ صدر کی بلند عمارت میں بیٹھ کر تو میرے خیال میں شاید وہ تحفظ نہیں کر سکیں گے، اور وہاں سے اگر وہ نظام چلائیں گے تو اس طرح نظام نہیں چلے گا۔ اتر کر قصرِ عالی سے ہمارے روبرو آؤ بلندی سے ہمارے قد کا اندازہ نہیں ہوگا۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

59,653 views • 4 months ago