Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نیت خدمت کی ہو تو کنٹینرز کو احتجاج کے لیے نہیں، علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 🇵🇰

110,229 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Mehar Sharafat Ali
Mehar Sharafat Alivor 2 Jahren

چلیں اللہ کرے کہ اب آپکی سرجری اور آپکی فیملیز کا علاج بھی یہیں سے ہو سکے۔

Profilbild von Saif Ullah Khan AFridi
Saif Ullah Khan AFridivor 2 Jahren

نیت جب کرپشن کی ہو نیت جب بدبودار بوٹ پالش کرنے کی ہو نیت جب ہاری ہوئی سیٹ پر بندوق کے زور پر مسلط ہو تو پھر وہاں پر عوام مجرم خاندان پر توکتی ہے.....✋✋

Profilbild von Sara Mir
Sara Mirvor 2 Jahren

کوئی اِس دو ٹکے کی عورت کو بتائے تُم کوٹینر پر ہی چڑی ہوئی ہو ۔۔ اور تیری اوقات کیا تم خان کا مقابلہ کرو ۱۰ لاکھ کا ہیلتھ کارڈ دیا تھا خان صاحب نے ٹکٹوکر نفسیاتی عورت ۔۔۔ کینسر ہاسپٹل عمران خان ہی کا ہے کافی ہے یا اور سوناوں لگے گی نہیں تمھے پٹوارن

Profilbild von S H A H O
S H A H Ovor 2 Jahren

بی بی شرم آنی چاہیے اس سے بہت بہتر پراجیکٹ تھا احساس کارڈ والا جو آپ لوگوں نے بند کیا ۔

Profilbild von MianSafdar799
MianSafdar799vor 2 Jahren

ہائی کورٹ کے جج بہت دور اندیش ہیں اب اس سہولت کی باری ہے؟

Profilbild von شارین کوثر
شارین کوثرvor 2 Jahren

بالکل درست فرمایا

Profilbild von فجرعلی
فجرعلیvor 2 Jahren

محترمہ لاہور کا بیڑہ غرق کیا ہوا تم نے اسکولز میں نظام تعلیم گھٹیا بنا دیا ہر جگہ کوڑا کرکٹ، ادویات میڈیکل اسٹور سے غائب اور تم خدمت کی بات کررہی ہو اللہ کی پھٹکار ہو تم پر

Profilbild von Ubaid Khan (خان کا سپاہی)
Ubaid Khan (خان کا سپاہی)vor 2 Jahren

شوبازی میں تو شہباز شریف سے بھی اگے نکل گئی ہو

Profilbild von Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰
Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰vor 2 Jahren

ہسپتال میں انسولین نہیں ہے اور سکول میں کتابیں نہیں اس کا کیا کرنا ہے؟

Profilbild von ســـدرہ کنـــول
ســـدرہ کنـــولvor 2 Jahren

نیت صاف ہو تو ہاری ہوئی سیٹ پر وزیر اعلیٰ نہیں بنا جاتا۔

Ähnliche Videos