正在加载视频...

视频加载失败

نیشنل بینک میں بڑی تعداد میں جعلی نوٹ برآمد سرکاری نیم سرکاری ملازمین احتیاط برتیں نوٹوں کی تسلی کرنے کے بعد کاؤنٹر یا اے ٹی ایم مشین سے ہٹیں دیکھے بغیر اور تسلی کئے بغیر ہرگز کاؤنٹر مت چھوڑیں سلسلہ کراچی تک محدود نہیں بلکہ پھیلاؤ پورے ملک میں...

101,075 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

بہترین تجزیہ👇 ویسے یو اے ای کے بدلنے چانس بہت کم ہیں اسرائیل، یو اے ای اور بھارت اتحاد بہت آگے نکل چکا ہے یو اے ای نے بھارت میں 100 ارب ڈالر حالیہ 4 سالوں میں نئی سرمایا کاری کی ہے۔ ابراہیم معاہدے میں یو اے ای اور اسرائیل بہت آگے نکل چکے ہیں۔ تاریخ میں دیکھا جائے تو 80 کی دہائی سے لے کر 2 ہزار کی دہائی تک کراچی کو بھی دبئی کے مقابلے میں آگے نہ آنے کے لیے یو اے ای نے کراچی کی قوم پرست تنظیموں اور زرداری گروپ پر بڑی سرمایا کاری کی تھی۔ یہی کام 2014 سی پیک شروع ہونے کے بعد بھی کیا گیا۔ سارا پیسہ ڈالر دبئی سے آیا اور تمام یو اے ای کی حکومت کی نگرانی میں ہوا تھا۔ حقائق بہت تلخ ہیں یہ صرف اسکی تھوڑی سی جھلک ہے۔ یو اے ای واحد ملک ہے جہاں بھارت نے پچھلے 14سال سے انڈینز کی سرمایا کاری میں رکاوٹ نہیں بنا۔ بھارت مودی کے ڈونرز کی بلیک مارکیٹ کا سارا پیسہ دبئی میں انویسٹ ہے۔ بھارت اسرائیل افغانستان اس وقت مکمل ایک پیج پر ہیں۔ ان کی پریشانی میں اضافہ 9 مئی فیض حمید نیازی بغاوت منصوبے کی ناکامی ھے۔ 10 مئی بھارت کی پٹائی اور پاکستان ترکیہ آذربائیجان کے اتحاد کے بعد ہوا۔ واضح ہو گیا کسی پہلگام جیسے فاسٹ فلیگ کے آپریشن کا بہانہ بنا کر اسرائیل کی مدد پاکستان سے ڈائریکٹ جنگ میں نہیں جیتا جا سکتا، امریکہ سے یورب روس ہر ملک اور بھارت کی ملٹری اسٹبلشمنٹ مودی کو خبر دار کرچکی ہے، تبھی خیبر پختونخوا سے بلوچستان تک پراکسیز کو متحرک کرنے کا پلان بنایا گیا۔ جو پاکستان نے غیر معینہ مدت تک باڈر بند کرکے خاک میں ملا دیا اور پراکسی جنگ ڈیورنڈ لائن اور اعتراف کے کچھ اضلاع تک محدود ہو گئی۔ تقریباً آخری پتا افغانستان سے دہشتگردی کی ایکسپورٹ کھیلنے اور اس میں ناکامی پر یو اے ای بھارت پریشان ہیں۔ کیونکہ افغانستان کی زیرو زرمبادلہ ذخائر پر مشتمل معیشت دہشت گردی کی سپورٹ کی نظر ہو چکی ہے کل کی نیوز ہے کابل نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تاحکم ثانی معطل کردی ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے تجارت بند ہونے کے بعد افغانستان کی مکمل مدد سے اسرائیل یو اے ای بھارت قاصر ہیں روز کی ضروریات کے لیے 20 ملین ڈالر کے اخراجات چاہیے ہیں۔ جو اسی صورت میں پورے ہو سکتے ہیں کہ افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے یا ایسے سلسلہ چلتا رہے، بھارت اسرائیل افغان حکومت اس صورتحال سے پریشان ہیں کہ پاکستان کو کمزور کرنے مقاصد حاصل کرنے کے بجائے تینوں کے مقاصد داؤ پر لگ گئے ہیں۔۔ کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا گے،۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوگا؟

چوہدری شاہد محمود

32,870 次观看 • 8 个月前

پاکستان کی سکڑتی ہوئی معیشت میں جہاں پچھلے 4 سال میں 30 لاکھ سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیشنلز اور نوجوان ملازمت کے مواقع نہ ہونے، سیکیورٹی کی بدترین صورت حال اور فسطائیت کے ہاتھوں ملک چھوڑ چکے ہیں وہاں ملک کے مختلف سول اور نیم سرکاری اداروں میں اہم ترین عہدوں پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران کی بڑی تعداد قابض ہے، ان سول اداروں میں نادرا، واپڈا، این ایچ اے، نیب، پی ٹی اے، مختلف وفاقی و صوبائی وزارتیں، مختلف ملکوں میں سفیر اور مختلف یونیورسٹیز شامل ہیں۔ نادرا (NADRA): ریٹائرڈ/حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل واپڈا (WAPDA): چیئرمین اکثر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ہوتے ہیں۔ این ایچ اے (NHA): ریٹائرڈ فوجی افسران کی تعیناتی۔ وزارتِ داخلہ/دفاع: ایڈیشنل سیکریٹری یا دیگر اہم عہدوں پر حاضر سروس افسران۔ ان سول اداروں کے علاؤہ ایرا (ERRA)، سی ڈی اے، یونیورسٹیز اور مختلف صوبائی محکمے شامل ہیں۔ پاکستان کے 169 سویلین اداروں میں 450 سرونگ اور ریٹائرڈ فوجی افسران اعلیٰ عہدوں پر قابض ہیں، کل 1700 سے زائد فوجی افسران اور ملٹری آفیشلز کو سول اداروں میں نوکریاں دی گئی ہیں جبکہ چھوٹے عہدوں پر ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجیوں کی تعداد الگ ہے۔ #PakistanUnderMartialLaw #FascismUnderAsimLaw

Qasim Khan Suri

15,831 次观看 • 5 个月前

کراچی سب سے زیادہ ریونیودینے والا شہر ہے لیکن کراچی کے ساتھ ہردورمیں حق تلفیاں کی گئی ہیں اورآج بھی کی جارہی ہیں۔قیام پاکستان کے بعد کراچی ملک کا دارالحکومت تھا لیکن بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کوایک سازش کےتحت سلوپوائزن دیکر راستے سے ہٹانے اوران کےدستِ راست خان لیاقت علی خان کے قتل کے بعد ملک پر انگریزوں کے وفادارجنرل ایوب خان نے ملک میں مارشل لالگا دیا جن کے دورحکومت میں 1959میں ملک کا دارالخلافہ کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔اسی دورسے پاکستان میں مہاجرں کے ساتھ حق تلفیوں اورناانصافیوں کاسلسلہ شروع کردیا گیا۔ملک کاانتظامی ڈھانچہ کھڑا کرنے والے مہاجروں کوسول سروسز سے نکالاجانے لگا اورجنرل ایوب خان کے بعد جنرل یحییٰ خان کے دورمیں بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ جس کے بعد رہی سہی کسر پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو نے پوری کردی۔ درحقیقت پیپلزپارٹی ایک کراچی دشمن جماعت ہے، اس کی تاریخ کراچی حیدرآباد دشمنی سے بھری پڑی ہے، پیپلزپارٹی گزشتہ 50سال سے بلاشرکت غیرے سندھ میں حکومت میں رہی ہے اور 2008ء سے سندھ میں مستقل اس کی حکومت ہےلیکن گزشتہ 17سالوں میں پیپلز پارٹی کے وڈیروں نےلوٹ ماراورکرپشن کابازار گرم کرکے کراچی کوموئنجودڑوبنا دیا ہے۔ کراچی اورحیدرآباد سب سے زیادہ ریونیو دیتا ہےلیکن اس کی ترقی پر ایک فیصد بھی خرچ نہیں کیاجاتا، ساراپیسہ پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا کھاجاتی ہے۔ پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے سندھ کےخزانے پر اتنا ڈاکہ ڈالاہےکہ انہوں نےکچے کے ڈاکوؤں بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔ایم کیوایم نے اپنے دورمیں کراچی میں پل، فلائی اورز، سڑکیں اورباغات بناکر شہرکا نقشہ بدل دیاتھالیکن گزشتہ 17سالوں میں پیپلزپارٹی نے کراچی کوتباہ وبربادکرکے رکھ دیا ہے۔ یہ پیپلزپارٹی کے وڈیرہ مافیا کی کراچی دشمنی ہے۔ پیپلزپارٹی کی نسل پرست حکومت اوراس کی وڈیرہ مافیا صرف مہاجروں پر ہی ظلم نہیں کررہی ہے بلکہ اپنی کراچی دشمنی کے ذریعے پورے شہر کوتباہ وبرباد کررہی ہےلہٰذا میں کراچی کے تمام شہریوں خواہ وہ مہاجر ہوں، پنجابی ہوں، پختون ہوں، بلوچ ہوں، غریب سندھی ہوں یا کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہوں، وہ نیوکراچی ،لیاقت آباد لانڈھی، کورنگی میں رہتے ہوں یا ڈیفنس کلفٹن سوسائٹی جیسے علاقوں میں رہتے ہوں، میں ان سب سے اپیل کرتاہوں کہ وہ کراچی دشمن پیپلزپارٹی وڈیرہ مافیا سے نجات کےلئے اورشہر کے حقوق کے لئے متحد ہوجائیں، اپنے شہرکےحقوق کے لئے آواز اٹھائیں اورمتحد ہوکر جدوجہد کریں۔ جب تک کراچی میں پیپلزپارٹی مافیا کی حکومت رہےگی، کراچی کوکچھ نہیں ملے گا، یہ وڈیرے شہر کو لوٹتے رہیں گے اورشہرتباہ ہوتارہے گا۔ میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل کرتاہوں کہ وہ کراچی اورسندھ کولوٹ مار کرنے والی پیپلزپارٹی کی مافیا سے نجات دلائیں، کراچی اورشہری سندھ کواس کے حقوق دلائیں، کراچی آکر علاقوں میں جاکر عوام سے خود پوچھیں کہ پیپلزپارٹی کی اس ڈاکواورشاؤنسٹ حکومت کراچی کے ساتھ کیا کیاظلم ڈھارہی ہے۔ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے یہ بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ پورے ملک کو نواز زرداری لوٹ مارے کےاتحاد کو ختم کیاجائے ، ملک کوان لٹیروں سے نجات دلائی جائے ، عمران خان اوران کے ساتھیوں کو رہاکیا جائے،ایم کیوایم پر ناجائزاورغیرآئینی پابندیاں ختم کی جائیں، ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کو رہاکیا جائے، لاپتہ کارکنوں کو بازیاب کیاجائے، بلوچستان میں آپریشن بند کیاجائے،ماہ رنگ بلوچ اوران کے ساتھیوں کورہا کیاجائے، خیبرپختونخوا میں ڈرون حملے بندکئے جائیں، سب کوپاکستانی سمجھیں اور بندوق کے استعمال کے بجائے عوام کے دلوں کوجیتیں۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 315ویں فکری نشست سے خطاب 12ستمبر 2025 (مکمل خطاب دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے 👇)

Altaf Hussain

14,420 次观看 • 11 个月前

محترمہ ،تمہیں شرم آنی چاہیئے ،میں دس ہزار آپ کے منہ پر مارتا ہوں ، مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز کی جانب سے دس ہزار ماہانہ مسترد کردیا ہمیں کچھ خیر کی توقع تھی کہ شاید پی ڈی ایم کی تحریک سے وابستہ مسلم لیگ (ن) کچھ عقل سے کام لے گی، لیکن آج وہ ہمارے مساجد کے ائمہ کو صرف دس ہزار روپے دے کر خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔ محترمہ! یہ جان لیجیے کہ یہ تجربہ خیبرپختونخوا میں پہلے بھی ہو چکا ہے۔ میں اس اسٹیج سے پورے مکاتبِ فکر اور تمام دینی مدارس کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ دس ہزار روپے آپ کے منہ پر مارتا ہوں۔ ہمارا مدرسہ ہو، ہمارے مدرسے کا استاد ہو، مہتمم ہو یا طالبِ علم، ہماری مسجد ہو، مسجد کا خطیب ہو یا امام — یہ سب اپنی پہچان رکھتے ہیں، اور ان کی پہچان ان کی خودداری ہے۔ ہم نے اپنے نظامِ تعلیم اور اپنی دینی تحریک کو سرکاری مداخلت اور سرکاری پیسوں کے بغیر جاری رکھا ہے، اور ان شاءاللہ آئندہ بھی ایسے ہی جاری رکھیں گے۔ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ دینی مدارس میں کسی قسم کی سیاسی یا سرکاری مداخلت کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا چینوٹ میں خطاب

Siddique Jan

140,934 次观看 • 10 个月前

الحمداللہ! رفتار کے آج 1 ملین Subscribers پورے ہوگئے ۔۔۔ اور ہمارے لیے یہ نمبر بہت خاص ہے کیونکہ یہ کوئی عام نمبر نہیں بلکہ یہ وطن عزیز میں، اس ہائبرڈ حکومت کے دور میں سچ سننے، پسند کرنے اور سب سے بڑھ کر سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والوں کی تعداد ہے ۔۔۔ اس سفر میں ہم نے ہر اس موضوع پر Content بنایا جس سے عام انسان کی زندگی پر مثبت اثر پڑے ۔۔۔ اس Social Media Algorithms کے دور میں جہاں Views کی Race لگی ہوئی ہے جہاں ہر ادارے میں Content یہ دیکھ کر بنایا جاتا ہے کہ 'چلے گا یا نہیں ' ہم نے کسی چیز کی فکر کیے بغیر ہر اس ٹاپک پر کام کیا جس کی اس معاشرے کو ضرورت ہے ۔۔۔ آپ کو رفتار میں سب ملے گا ۔۔ مودودی سے لے کر مدھوبالا تک ۔۔۔ خمینی سے لے کرعمر شریف تک۔۔۔ اعلی حضرت سے لے کر بن سلمان تک ۔۔۔ صلاح الدین سے لے کر اتاترک تک۔۔ نازیہ حسن سے لے کر پروین شاکر تک ۔۔۔مودی سے لے کر جنرل باجوہ تک۔۔۔ بھٹو سے لے کر ضیاالحق تک ۔۔اقبال سے لے کر جون ایلیا تک۔۔بگٹی سے لے کر مشرف تک۔۔۔شیخ مجیب سے لے کر ایوب خان تک۔۔الطاف حسین سے لے کر جی ایم سید تک۔۔۔ نواز شریف سے لے کر عمران خان تک۔۔۔ معین اختر سے کر عامر لیاقت تک ۔۔ اور حسین سے لے کر یزید تک اور پھر اگر مسائل کی بات کی جائے تو وہ تو کسی کو بتانے کی ضرورت ہی نہیںکہ رفتار وہ واحد ادارہ ہے جو نتائج کی پرواہ کیے بغیر بات کرتا ہے اب خواہ وہ سندھ میں قائم سلطنتِ زرداریہ ہو، خیرات کے نام پر معاشرے کو تباہ کرنا ہو، کراچی میں قبضے کا سسٹم ہو یا پھر اسپتال کے نام پر کاروبار ۔۔۔ آپ سب کے اس ساتھ کا شکریہ ۔۔۔ امید ہے یہ ساتھ آئندہ بھی جاری رہےگا ۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح رفتار بڑھنے دو

Raftar

24,559 次观看 • 10 个月前