Loading video...
Video Failed to Load
واللہ اس کے بعد کچھ نہیں ہمارے پاس کہنے کو!
107,934 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

صدقے ہو جاہیں کاہنات کی تمام خوشیاں اس بچی کے الفاظ پر قربان جاؤں اس معصوم کے ایمان پر 💗 اللہ رب العزت اسکی زندگی میں اضافہ فرمائے آمین سکوں عطاء فرمائے اور فلسطین کی آزادی اور خودمختاری اس بچی کے ساتھ ساتھ تمام عالم کو دیکھنا نصیب فرمائے. العجل یا امام ادرکنی

@ubaidazmii بہادر مسلم بچے بغیرت مسلم حکمران

We stand with you our child are standing with you. My daughter celebrated her birthday day in solidarity with you..

@yousufzairehan inhy kon shikast dy skta hai ..??

مسلمان تو صرف فلسطینی ہیں ہم تو نام کے ہیں۔اللہ ہمارا بھی جذبہ ایمانی اس بچی جیسا کردے۔اور عالم اسلام کے حکمرانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے غیرت ایمانی قرون اولی کے مسلمانوں جیسی نہیں رہی کوئی کسی مظلوم فلسطینی بچی کی آواز پر فلسطین نہیں پہنچے گا اپنی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے

کیایہ حرامخورنام نہادمسلمان حکمران اس معصوم کلی جتنی غیرت دکھا سکتے ہیں؟جواب ہے نہیں۔اے اہل عرب تمھیں کیاہو گیا ہے کہاں گئی تمھاری غیرت وخودداری۔اے اللہ تُو تودیکھ رہا یہ تیرے چند نام لیوا ہی بچے ہیں یااللہ تو ان کے لیے کافی ہوجا۔باقی تمام مسلمانوں کو موت دے دے جس سے یہ ڈرتے ہیں۔

اللہ اکبر 😭

اللہ اکبر کبیرہ زندہ باد

اللہ اکبر

ماشاءاللہ
