پہلو میں محبت کرنے والے شہید شوہر کا عظیم جسد خاکی پڑا ہے اور گود میں معصوم لخت جگر کی خون آلود لاش ہے۔ مگر اسلام کی بیٹی ضبط اور صبر سے اللہ کے ہاں قربانی پیش کر رہی ہے۔ اللہ کی قسم، اللہ ان کی قربانیوں کو کبھی ضائع نہیں کرے گا جو آج کے دور میں صحابہ کرامؓ کی یاد تازہ کر رہے ہیں