Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

واؤڈا صاحب نے جیسا کہا بندیال صاحب نے ویسا ہی فیصلہ دے دیا لیکن جناب یہ فیصلہ برقرار رہا تو زیادہ شامت تحریک انصاف آئے گی کیونکہ نیب قانون کے مطابق نہیں چلتی یہ تو حکومت وقت کی مرضی پر چلتی ہے

168,955 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

28 Yorum

Aqsa Aziz Jamali profil fotoğrafı
Aqsa Aziz Jamali3 yıl önce

جب تک سیاستدان عوام کو اہمیت نہیں دیں گے تب تک ایسے زلیل ہوتے رہیں گے۔

FANCO profil fotoğrafı
FANCO2 yıl önce

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Yasir Khan profil fotoğrafı
Yasir Khan3 yıl önce

پی ٹی آئی کے ساتھ پہلے ہی بدترین سلوک ہو رہا ہے اس سے زیادہ برا کیا ہو سکتا ہے تو میرا خیال ہے کہ حامد میر صاحب آپ کو پی ٹی آئی کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں

Mudassar Amin مدثر امین profil fotoğrafı
Mudassar Amin مدثر امین3 yıl önce

تحریک انصاف کے ہاس اب کچھ نہیں بچا کھونے کے لیے شامت تو ان کی آئے گی جنہوں نے باجوے کے ساتھ مل کر یہ سارا گیم کھیلا لیکن حاصل کیا ہوا وہی نیب کی پیشیاں اور ذلالت

A. profil fotoğrafı
A.3 yıl önce

اِس سے ذیادہ شامت کیا پی ٹی آئی والوں کی اور کیا آنی ہے؟ کتنے بندے جان سے مار دیے کتنے بے گناہ جیلوں میں ہیں اَب ایک ہی راستہ ہے ایک اور آپریشن سیرچ لائٹ کرو جیسے 1971 میں لاکھوں بے گناہ بنگالیوں کو مارا تھا ویسے ہی پی ٹی آئی کے ساتھ کرو

Release Imran Khan profil fotoğrafı
Release Imran Khan3 yıl önce

اسٹیبلشمنٹ کو کسی قانون کی ضرورت ہے عمران خان اور تحریک انصاف کو رگڑا مارنے کے لئے عمران ریاض خان کس قانون کے تحت اندر ہے سیاستدان کو نیچا دکھا کر جرنیل اپنا قد اونچا کرنے کی کوشش میں ناکام ہونگے کیونکہ انکی نیت خراب ہے۔ اور عوام کو بھی معلوم ہوگیا ہے کہ کشمیر کا سودا کس نے کیا۔ امریکہ کس کی ریڈ لائن ہے

Kiran Arif profil fotoğrafı
Kiran Arif3 yıl önce

فیصل جو باتیں کر رہا ہے وہ بچہ بھی جانتا تھا کہ ایسا ہی ہوگا بندیال جاتے جاتے کچھ گل تو ضرور کھلائے گا لیکن نواز شریف کے بارے میں اس کی بات سچ ثابت نہیں ہوگی نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے انشاءاللہ

Ish Ahmad Yousafzai profil fotoğrafı
Ish Ahmad Yousafzai3 yıl önce

عمران خان نے اپنے اوپر بنائے گے جھوٹے نیب مقدمات کا نیب ترامیم کے ذریعے فائدہ لینے سے انکار کر دیا تھا ۔

Shoaib Ahmad profil fotoğrafı
Shoaib Ahmad3 yıl önce

تحریک انصاف کے وہ تمام عناصر جو کرپٹ پریکٹسسز میں ملوث ہو اُن کو کٹہرے میں خرور کھڑا کریں اور یہ مزید انجنئیرنگ کے لیے استعمال ہوگا تو ہم خوش ہونگے کیونکہ جو تھوڑا بُہت گند ہمارے پارٹی کیں ہوگا وہ صاف ہو جائیگا

Zee Views profil fotoğrafı
Zee Views3 yıl önce

اور آج سب سے زیادہ خوشیاں منانے والے حامد میر جیسے صحافی تتے توے پر بیٹھیں گے

Adv Abdul Majeed Mahar profil fotoğrafı
Adv Abdul Majeed Mahar3 yıl önce

چلو سہی ہے ٹھیک ہوگیا تحریک انصاف والے ویسے بھی تو بھگت رہے ہیں تھوڑا مزید بھگت لیں گے ،آپ باوجی خاندان اور زرداری خاندان کا بتائیں وہ بھگتیں گے یا دوڑ جائیں گے

Innocent Pakistani profil fotoğrafı
Innocent Pakistani3 yıl önce

اپ ٹینشن نہ لو اپ کو لفافے ملتے رہیں گے

Zahid Ahmed Bangash profil fotoğrafı
Zahid Ahmed Bangash3 yıl önce

اپ تحریک انصاف کی فکر نہ کریں اپنے اقا نواز شریف کی فکر کریں اپنے اقا زرداری کی فکر کریں

انجینئر اسد خان profil fotoğrafı
انجینئر اسد خان3 yıl önce

حکومت وقت تو اس وقت کوئی تحریک انصاف کی اپوزیشن نہیں نگراں حکومت ہے جسکا صرف ایک آئینی کام ہے وقت پر صاف شفاف الیکشن کروانا۔ کیا نگراں حکومت (اسٹبلشمنٹ) تحریک انصاف کو اپنی اپوزیشن پارٹی سمجھتی ہے؟

Syed Talha Farooq profil fotoğrafı
Syed Talha Farooq3 yıl önce

Hamid saab naraz lag rahe hy ap thore 😅😅

ᴋᴀɪꜱᴇʀ ʙᴀʀᴋɪ ✈︎✈︎✈︎ profil fotoğrafı
ᴋᴀɪꜱᴇʀ ʙᴀʀᴋɪ ✈︎✈︎✈︎3 yıl önce

یہ ججوں کے فیصلے انکو پہلے سے پتہ ہیں پھر تو سپریم کورٹ آف پاکستان کو تالے لگا دینے چاہیے

Daar profil fotoğrafı
Daar3 yıl önce

جناب یہ بھی بتا دیں کیسے ۔۔ پی ٹی آئی کیخلاف تو کوئی کرپشن ریفرنس ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملا جن پر کچھ ملا وہ سب پریس کانفرنس کرکے پاک صاف ہوچکے

Express News profil fotoğrafı
Express News3 yıl önce

حامد میر سپریم کورٹ کے فیصلے خود کرنے بیٹھ جائیں گے اسلئے کہ جب رات بارہ بجے عدالت کھولی گئی تھی اور فیصلہ عطا بندیال نے ھی دیا تھا تب میر صاحب بتائیں فیصلہ صحیح تھا

Noman Ijaz🇵🇰 profil fotoğrafı
Noman Ijaz🇵🇰3 yıl önce

اب آپ اتنے منافق نہ بنو لفافہ نہیں بند ہوتا آپ کا

Sajid Nawab profil fotoğrafı
Sajid Nawab3 yıl önce

@FaisalVawdaPTI Both in bed with fasal nasir dirty Harry Potter. They all responsible for murder of journalists arshad sharif. They are part of mardana naga bajwa breakfast brunch club that stripps journalists naked 3rd degree torture they are responsible for imran riaz tutored to look like fiza

Iqbal Khursheed profil fotoğrafı
Iqbal Khursheed3 yıl önce

میاں صاحب اگر اب بھی نہیں آئے، تو اس سے ن لیگ کو خاصا نقصان پہنچے گا۔

Rehman A profil fotoğrafı
Rehman A3 yıl önce

Dekhtay hein !

Khattak profil fotoğrafı
Khattak3 yıl önce

اور عدالت کس کے مرضی سے چلتی ہے۔

Dr. of Math💪 profil fotoğrafı
Dr. of Math💪3 yıl önce

abhi #PTI k sitare گردش me e rhe ge😂

Rana Sheheryar Ahmed profil fotoğrafı
Rana Sheheryar Ahmed3 yıl önce

ہاں جی یہ تو تہہ ہے

Fahad khan profil fotoğrafı
Fahad khan3 yıl önce

اپنے باپ کیوجہ سے عہدہ حاصل کرکے جماعت کے خرچے پہ دنیا گھومنا کہاں کےمی جمہوریت ہے؟ کیا جماعت میں بھی اقرباء پروری عروج پر ہے۔ یہ پورا خاندان آج تک جماعت کے مراعات کھا رہا ہے @SirajOfficial @MuhammadIbrah51 @AsifLuqmanQazi1 @asifluqmanqazi @asifluqman

The Hulk profil fotoğrafı
The Hulk3 yıl önce

تے پہلے کیہڑے او انب چوپ رئے نیں

Memmo profil fotoğrafı
Memmo3 yıl önce

You are also part of this government

Benzer Videolar

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
0:30

Sensitive content

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں

Khawaja Yaseen Usmani

73,638 görüntüleme • 2 yıl önce