Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کے تاریخی الفاظ! #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
103,801 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

آج قریشی صاحب جیل میں اپنے ناکردہ گناہوں اور عمران خان سے وفا کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ آج اگر وائس چیئرمین باہر ہوتے تو سب نے کہنا تھا دیکھو دیکھو قریشی خود کو pTIکا چیئرمین بنوانے کی سازش کررہا ہے

These new pics of 'DomBeef' are so hot! 🔥

King💪🏻

" بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے " ( القرآن ) ✨

شاہ صاحب عظیم آدمی ہے

عوام اب عمران خان کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں

مخالفین اور عام عوام کے درمیان جو مضبوط دیوار ایک رکاوٹ کے طور پر بنائی گئی تھی تاکہ ان کو ہمیشہ کےلئے غلام رکھا جائے وہ تقریباً گرنے والی ہے ۔بس ہمت کریں خان کے سپاہیو!

انشاء اللہ خان اور خان کے ساتھ جنہوں نے قربانیاں دی ہیں ،اب ان قربانیوں کے صلے کا وقت آن پہنچا ہے اور اس کا صلہ ہے خان کو بادشاہت کے منصب پہ بٹھانا جو انشاء اللہ 8 فروری 2024 کو پورا ہوگا!

شاہ صاحب آپکی وفا جو سلام

These are also historical words
