Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

شاہ محمود قریشی صاحب کے ساتھ برا سلوک کیا جا رہاہے.

116,870 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Ahmed Raza
Ahmed Raza3 лет назад

خان کا جیل سے پیغام۔ یہ لوگ غلامی کی طرف دھکیل رہے ہیں،ہم سب لوگوں نے آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے۔

Фото профиля Dr Asia PTI✍️
Dr Asia PTI✍️3 лет назад

@IshfaqKazi @NaeemPanjuthaa

Фото профиля Bushra Siddiki
Bushra Siddiki3 лет назад

Brutal killing of Justice by Amir Farooq. Latif Khosa on Fire. To watch the complete video follow the link and plz subscribe to my channel

Фото профиля Shumaila
Shumaila3 лет назад

Focus on only Imran khan.

Фото профиля Abdullah Bhatti
Abdullah Bhatti3 лет назад

@Hbb_1989 اور اسے تیری بہن پیش کرے تاکہ وہ اسکی خدمت کرے

Фото профиля goglemogle
goglemogle3 лет назад

Kitne haraam khor hum par musaltah hue hain Jo insaaf ki dukaan khole baite hain

Фото профиля Pure soul
Pure soul3 лет назад

Amir farooq ki okaat kya hay dalle kee???Is ko chatee ka doodh yaad kara dein koi judge jurrat na kare insaaf ka katal karne kee

Фото профиля Syed Israr Ullah
Syed Israr Ullah3 лет назад

😭💔

Фото профиля na pak amry
na pak amry3 лет назад

میرے پاکستانیوں وکلاء کی ٹیم کی باتوں میں نہیں انا ہے ہم نے عامر فاروق جیسی کتے کے عدالت سے انصاف کی توقع نہیں رکھنی چاہیے ہمیں خود نکل کے ان سے انصاف لینا ہوگا یہ کمپنی کا پالتو کتا ہے اس کے بیٹی اس کے بیوی ہر ٹائم کمپنی کے بیڈ روم میں رہتی ہے

Похожие видео

گرفتاری و تشدد کے باوجود کپتان کے حوصلے نہایت بلند کپتان کس حال میں، کیا سوچ رہے ہیں، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے تفصیلات بتا دیں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس بھی اب سے کچھ ہی دیر میں طلب وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے ریجنل ذمہ داران اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے اجلاس سے قبل وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا اہم ترین ویڈیو پیغام آج عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا اور ان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا، شاہ محمود قریشی اب ان کو 17 تاریخ کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی عمران خان خیریت سے ہیں اور پہلے سے زیادہ پُر عزم ہیں، شاہ محمود قریشی عمران خان کارکنان کی شہادتوں پر رنجیدہ ہیں ، شاہ محمود قریشی جب ان کو اطلاع ملی کہ پاکستان کے طول و عرض میں فائرنگ کی وجہ سے شہادتیں ہوئی ہیں ان کواس کی سخت تکیلف ہوئی ، شاہ محمود قریشی تحریک انصاف ہمیشہ پر امن رہی ہے، شاہ محمود قریشی ہماری جدوجہد ہمیشہ آئین و قانون کے دائرے میں رہی ہے اور ہم نے اس پالیسی کو برقرار رکھنا ہے، شاہ محمود قریشی عمران خان کا کارکنوں کیلئے واضح پیغام ہے کہ میرے حوصلے بلند ہیں اور آپ نے حوصلہ نہیں ہارنا، شاہ محمود قریشی ان کے پیغام کو آگے پہنچانے کیلئے آج شام 6 بجے تمام ریجنل اور ضلعی سربراہان کا اجلاس طلب کیا ہے، شاہ محمود قریشی ان سے مشاورت کی جائے گی اور ان کے علاقوں کی صورتحال کے بارے می آگاہی بھی حاصل کروں گا تاکہ عمران خان تک پہنچائی جائے ، شاہ محمود قریشی وکلا سے مشاورت جاری ہے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پٹیشن داخل ہو چکی ہے، شاہ محمود قریشی سیاسی قیادت اور وکلا کو اعتماد میں لے کر اگلا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی کارکنان سے گزارش ہے کہ احتجاج جاری رکھیں لیکن پر امن رہیں ، شاہ محمود قریشی قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا لیکن حوصلہ پست نہیں کرنا کیونکہ آپ کے قائد کا حوصلہ بلند ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseImranKhan

PTI

208,542 просмотров • 3 лет назад