Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
واہ انجینئر محمد علی مرزا لاجواب کردیا 👌❣️ سوال پوچھا گیا کہ پہلے کیوں کوئی انجینئر محمد علی مرزا پیدا نہیں ہوا، جواب انجینئر پہلے پیدا ہوتے تھے تو غائب کروادیتے تھے مگر اب گولڑہ شریف +بغداد شریف +اجمیر شریف والوں کا شکریہ 😀
66,228 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
Benzer Videolar
1:37
Sensitive content
وزیراعلی مریم نواز اور ملک محمد احمد خان کے درمیان بڑھتی سرد جنگ کے بارے سینئر صحافی نصراللہ ملک کا کہنا ہے سپیکر پنجاب اسمبلی وزیراعظم شہباز شریف کے بڑے مراسم ہیں لہذا کوئی مسلہ نہیں ہے۔ میں نے جوابا کہا سیاست میں تو ذاتی مراسم سے زیادہ تو ذاتی مفاد اہم ہوتے ہیں۔ اگر بات قریبی مراسم کی ہے تو شہباز شریف کے تو ملک محمد احمد خان سے پہلے چوہدری نثار علی خان،شاہد خاقان عباسی،جاوید ہاشمی،محمد زبیر، مفتاح اسماعیل سے بھی تھے بلکہ زبیر صاحب تو مریم صاحبہ کے ترجمان بھی تھے اور ان کی خاطر جنرل باجوہ اور جنرل فیض سے گھنٹوں ملاقاتیں تک کرتے تھے؟ نصراللہ ملک کا اہم جواب سنیں مکمل لنک 👇 Neo News Nasrullah Malik Fawad Ahmed Amna Janjua Shehbaz Sharif
Rauf Klasra
53,576 görüntüleme • 2 ay önce
