Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
واہ جی واہ۔۔ آپ نے تو مدینہ منورہ میں بھی پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا🤦
21,174 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)
23 Yorum

یہ مدینہ نہیں باب فہد والی سائڈ کا گیٹ ہے سامنے مکہ ٹاور ہے

ایسی قوم کو پھر ہماری حکومتوں نے بھی بھکاری کارڑ ہی دینے کی ۔

ویسے ان عورتوں اور مردوں نے وہاں شرم اتاری ہوتی ہے ایسے بے شرم بھوکے بن رہے ہوتے کہ پیسے لگا کر گئے ہو تو خرچ کر کو یہ بھکاریوں کی طرح مفت چیزوں پر تو نا ٹوٹو۔اپنا خاندانی پن دکھاتے یہ لوگ۔

ہم نے سعودیہ میں نو سال گزارے ہی لیکن خیرات کی لائنوں میں پاکستانی انڈین اور بنگالی ہی نظر آتے ہیں۔عام دن ہوں حج ہو یا رمضان کریم، شاپر بھر بھر کر اکھٹے کر کے کمروں میں لاتے ہیں بھوکے کہیں کے۔

@alamrao14 کمینہ کمینگی کرے گا چاہے وہ اللہ کے گھر بھی پہنچ جائے

یہ شکلوں سے ہی مانگنے والی لگتی ہیں

ما شاء اللّٰہ اسی لیے تو نام روشن ہے ہر جگہ میرے وطن عزیز کا ایسے مہذب شہری دنیا میں کہیں ہوں گے تو دکھائو

Kese path k ye Pakistani hy

استغفراللہ۔۔۔کتنی بھوک اور ہوس ہے۔۔۔

چار لاکھ کا عمرہ کر لینا ہے پر چار سو کی کھجور کے پیچھے اپنی اوقات دکھا دینی😂 برصغیر کی عوام کا الگ ہی لیول ہے

Makkah mukrma

Mere betay k sath b yeh howa hai. Har koi 1,1 lay rha tha, Pakistani mard aur aurtain apnay shopper barh rhay thay. Afsos.

ماشاءاللہ 🥰🥰🥰

چوہدری صاحب یہ بچہ بہت وائرل ہے کوئی اس کے بارے بھی ٹویٹ فرمائیں

جہالت کے سوا کچھ نہیں۔

😂😂😂😂😂

عادت سے مجبور ہیں کیا کریں 🤔 تربیت ہی اس طرح کی ہوئی ہے

She seems to belonging to Punjab, but racists will say nothing

میں نے خود مکہ اور مدینہ دونوں جگہ پاکستانی لوگوں کو ایسا کرتے دیکھا اور دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا تھا جب یہ لوگ جانوروں کی طرح ایسے جھپٹتے تھے

Makkah Hy

حکمرانوں نے عوام سے دو وقت کی روٹی تک چھین لی ہے یہ سب تو ہونا ہی ہے ایک دن عوام ایسے ہی حکمرانوں کے گریبان بھی نوچیں گے

Lanat hy aesy bhikariyo par.

Pakistan doesn't ask anyone to do such things it's her personal act.
