Loading video...
Video Failed to Load
واہ۔ کیا نعت ہے۔ واہ۔
17,893 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

سکردو کیمپس 😭

🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

یہ لڑکا وفات ہوا ہیں روڈ ایکسیڈنٹ میں

جی۔ مجھے علم ہے۔ بہت افسوس ہوا ہے۔

سبحان اللّٰہ جی

سبحان اللہ

اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس بچے کے والدین کو صبر عطا فرمائے اور اس امتحان میں ان کو سرخرو کر کے ان کے درجات بلند کرے۔

اسلام علیکم آپ نے اس نعت کی شاعری پر غور فرمایا "جنت میں سب کچھ ہے مگر مدینہ نہیں" جنت میں ہمارے نبی پاک صلہ وعلیہ وسلم خود موجود ہیں اپنی آل کے ساتھ، اپنے ساتھیوں کے ساتھ اور اپنی اُمّت کا انتظار فرما رہے ہیں اور شاعر مدینہ منورہ شریف کو جنت پر فوقیت دے رہا ہے، طرز اچھی ہوسکتی

He died in an accident last 2 wks back 😭😭😭😭😭in sind

سر واہ نہیں آپ سبحان اللٰہ لکھیں

رب العزت درجات بلند فرماے بحق محمدوآل محمد
