正在加载视频...
视频加载失败
واہ کیا منحوس ٹیلنٹ ہے 😂
132,598 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)
10 条评论

She is cute.... why all are giving pathatic comments

اپنی اداوں۔لباس۔گفتگو۔ہنسی۔و میل جول اور مغربی دوستی کو پروموٹ اور پیسے کما رہی ہیں۔مسلم معاشرہ و مشرقی کلچر والی کوی نہیں۔اپ اسکارف چادر دوپٹہ میڈیا پہ نہیں دیکھیں گے۔حیرت ہے کوی اس پہ نہیں بولتا کہ کس معاشرہ۔تہزیب و کلچر کو پروموٹ کر رہے ہو۔زنا و خاندانی مشرقی رسم و رواج ختم

پاکستان کی نوجوان نسل باقاعدہ تباہ حال ہے۔ اخلاقی انحطاط کیساتھ ذہنی و عقل سے عاری ہے۔

بیچاریوں کے پاس کرنے کو اور ہے ہی کیا۔۔۔

Let me guess . U r an imranduu ?!!

Our TV and morning shows have lost their way, prioritizing sensationalism over substance. TikTok-style content in Pakistan’s media reveals a troubling decline!!! naive, shallow, and disconnected from meaningful storytelling. #MediaResponsibility #PakistaniTV

یہ قوم منحوس ٹیلنٹ ،نجاست زدہ کرداروں کی دیوانی ہوگئی ہے

ہر کسی کو اس کی اپنی زندگی جی لینے دو طنز تنقید ہی کیوں ؟؟؟

منحوس 🤣🤣🤣

سر ایسے نہیں ایسے🙂
