正在加载视频...

视频加载失败

وحدت المسلمین جس میں باقاعدہ طور پی ٹی آئی ضم ہوا اس کی سربراہ ناصر عباس کا حال ہی میں پارلیمنٹ اور سینٹ سے پاس ہونے والا بل ناموسِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بل پر کیا گفتگو کی ذرا سنئیے پی ٹی ائی والے ذرا سوچیں

108,715 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Nisar Khawaja 的头像
Nisar Khawaja2 年前

سارے کفر کے فتوے دیکر مسلمانوں اپس میں لڑانے والے پریشان ھیں ۔۔کہ عمران نے سبکو قوم ایک بنادیا ھے نا کویی سنی حنفی شیعہ بریلوی وہابی ۔سکھ ہندو ۔بلوچی ۔پٹھان ۔سندھی ۔پنجابی ۔سراییکی ۔گلگتی ۔سب عمران کیساتھ ھے ۔ پروپیگنڈہ نہیں چلے گی ۔۔۔

Saim Hashmi 的头像
Saim Hashmi2 年前

یہ تصاویر متحدہ مجلس عمل کے وقت کی تصاویر ہیں جہاں سب جماعتیں سیاسی پلیٹ فارم پر جمع تھیں اور اتحاد کر کے خیبر پختونخواہ میں حکومت بنا کر پانچ سال حکومت کی۔ کیا یہ اتحاد تب جائز تھا اور آج تحریک انصاف کا وحدت المسلمین کے ساتھ غلط ہے؟

Maan Malick 的头像
Maan Malick2 年前

پہلے تب ٹھیک تھے لنڈے کے تجزیہ کار

حافظ مطیع الرحمان جمالیؔ 的头像
حافظ مطیع الرحمان جمالیؔ2 年前

شیعہ دہشتگرد تنظیم MWM سے بہتر جماعت اسلامی سے ہی وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں میں اتحاد کیا جائے، شیعہ دہشتگرد تنظیم سے اتحاد میں نقصان ہوگا ووٹر خراب ہوگا، پی ٹی آئی کا 98% سنی ووٹر ہے جو اس فیصلہ سے سخت نالاں نے،

Patriot Pakistani 的头像
Patriot Pakistani2 年前

جب یہ لوگ ن لیگ یا متحدہ مجلس عمل کے اتحادی ھوں تو مذہبی ہم آہنگی کا نام دیا جاتا ھے لیکن تحریک انصاف مجبوری میں کچھ عرصے کے لیے ان سے اتحاد کر رہی ہے تو منافقین کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں

Sardar Atif Khan 的头像
Sardar Atif Khan2 年前

تفرقہ باز انسان دبئی میں مندر کا افتتاح ہق گیا ہے اس کے بارے میں آپ نے کچھ نہیں کہا بہے ہی بے شرم انسان ہو ملک جب سکون ہونے جا رہا ہے تم جیسے لوگ نفرتیں پھیلا رہے ہو

Muqadas Raza 的头像
Muqadas Raza2 年前

یہ ویڈیو شییر فرقہ واریت پھیلانے کےلیے محترم نے ٹوییٹ کی ہے مگر اسی کی وجہ سے آگاہی پھیلے گی۔ ان شاء اللہ ناظرین تمام ویڈیو دیکھیں۔

Rana Zafar Iqbal 的头像
Rana Zafar Iqbal2 年前

یہی وحدت المسلمین جب 2002 میں فضل الرحمان کی متحدہ مجلس عمل کا حصہ تھی تب آپ کہاں تھے

相关视频