Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی سپریم کورٹ میں سماعت سے قبل چیئرمین عمران خان کی بہنوں سے اہم ملاقات جس میں عمران خان کی صحت، عدالتی معاملات، دیگر امور اور اس ضمن میں درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

38,133 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آج وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ملاقات ہوئی، جس میں عمران خان کی رہائی، انصاف کی فراہمی، آئین و قانون کی بالادستی، امن و امان اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس طلب کرنے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کا فیصلہ کیا گیا۔ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور پارلیمانی نظام کے استحکام کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور مشترکہ جدوجہد کو مزید مؤثر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی پنجاب، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے، جہاں سیاسی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ عوامی رابطہ مہم بھی چلائی جائے گی۔ مختلف صوبوں میں پارٹی تنظیموں سے مشاورت کے بعد اجلاسوں اور ملاقاتوں کا شیڈول طے کیا جائے گا اور تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، انصاف کی فراہمی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ وکلاء، طلبہ، کسانوں، مزدوروں اور دیگر طبقات کے جرگے بھی منعقد کیے جائیں گے۔

Asad Qaiser

37,421 просмотров • 16 дней назад