Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پنجاب کے سی آئی پولیس افسر کی ویڈیو سامنے آگئی، ایک غریب لڑکی پر تشدد کیا جا رہا ہے، اس پوسٹ پر کمنٹ کریں گے کہ اس افسر کی پتلون گیلی ہو گئی، سوشل میڈیا میں بڑی طاقت ہے، پنجاب پولیس اس کے خلاف کارروائی کرے گی ایکشن پلان...

214,641 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Number 1 News profil fotoğrafı
Number 1 News3 yıl önce

جہیز چور کتا

Abbas.Ali profil fotoğrafı
Abbas.Ali3 yıl önce

Ek mard police kis law ke hisab se aurat ko hath laga raha hai aur maar raha hai No law in Pakistan

Mohsan Raza Malik profil fotoğrafı
Mohsan Raza Malik3 yıl önce

آئی جی پنجاب صاحب یہ ہے آپکی پولیس کی اصلیت یہ ایک پولیس والا نہیں یہ ہر تھانے اور ہر پولسئے کی اصلیت ہے ، تم لوگ تو اتنے گندے ہو کہ گالی دینے کو بھی دل نہیں کرتا @OfficialDPRPP

Shahi Raza Team ip ian profil fotoğrafı
Shahi Raza Team ip ian3 yıl önce

اپنے پیٹی بھائیوں کے خلاف کچھ نہیں کریں گے۔ ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہئے

Amjad iqbal Awan profil fotoğrafı
Amjad iqbal Awan3 yıl önce

اس کا آئی جی سیاسی انتقام پر لگا ہوا ہے فرصت ملے گی تو مظلوموں کے کیس دیکھے گا کیونکہ اسکو تنخواہ پی ڈی ایم نے دینی ہے عوام نے نہیں

Rashid Bhatti profil fotoğrafı
Rashid Bhatti3 yıl önce

@Ashkhan32528136 ایسے نظام اور اداروں پر کروڑوں لعنتیں جو غریبوں کو تحفظ فراہم نہیں کرتا بلکہ غریب تو تحفظ دینے کا حلف اٹھانے والوں کے ہاتھوں ذلیل ہو رہے ہیں ۔ استغفراللّٰہ

Mohammad Quraishi (Imran Khan is our hope) profil fotoğrafı
Mohammad Quraishi (Imran Khan is our hope)3 yıl önce

@bherya786 اسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْب @OfficialDGISPR @peaceforchange @CMShehbaz @BBhuttoZardari @KhawajaMAsif @Dawn_News⁩ ⁦@pmlnorg ⁦@BBCUrdu⁩ ⁦@voaurdu⁩ ⁦@ranaazeempfuj @ImranKhanPTI ⁦@BOLNewsOfficial⁩ ⁦@AAliZardari ⁦@PTIofficial⁩ ⁦⁦

Mazhar Zeeshan profil fotoğrafı
Mazhar Zeeshan3 yıl önce

@ThinkDemocracy @freedomhouse @CIMA_Media @IRIglobal @UNinPak @knutostby @UN_HRC @IFES1987 @HRCP87 @IFJGlobal @UNWatch @UNHumanRights @hrw @RSF_inter @ClaudeRakisits @RepLisaMcClain @RepSusieLee @RepSwalwell @SenJackyRosen @BenjaminNorton @pmillerinfo @Abdulla_Alamadi @mperelman

Mir Abdul Sattar khan Luni profil fotoğrafı
Mir Abdul Sattar khan Luni3 yıl önce

وحشیوں کی حکومت میں وحشی پنجاب پولیس نے درندگی شروع کیا گیا ہے

Pak_Zindabaad profil fotoğrafı
Pak_Zindabaad3 yıl önce

@DrtazeemA @UN @UNHumanRights @amnestysasia Real face of Current Fascist Govt. of Pakistan and their Slave Police, on behest of Criminal Army Chief....!

Benzer Videolar

نئی ویڈیو آ گئی،زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر سنگین مقدمات میں نامزد غیر ملکی ملزم کو عدالت میں پیش کرنے میں خاتون تفتیشی پولیس افسر آخرکار کامیاب ہو گئی، جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران انہیں مختلف قسم کے مبینہ دباؤ اور رکاوٹوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل اسی خاتون پولیس افسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جو انہوں نے تھانے میں کھڑے ہو کر ریکارڈ کی تھی۔ ویڈیو میں انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ بعض بااثر پولیس افسران کی جانب سے ان پر تفتیشی عمل کے دوران دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ خاتون افسر کے مطابق وہ ایک ایسے غیر ملکی ملزم کے خلاف مقدمات کی تفتیش کر رہی تھیں جس پر 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی سمیت دیگر سنگین الزامات کے مقدمات درج ہیں۔ اب عدالت سے سامنے آنے والی نئی ویڈیو میں خاتون افسر کا کہنا ہے کہ تمام تر مبینہ دباؤ، رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود وہ ملزم کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان کے اس دعوے نے ایک بار پھر اس پورے معاملے کو عوامی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ اگر خاتون افسر کے الزامات درست ہیں تو متعلقہ اداروں کو شفاف، غیر جانبدار اور فوری تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے لانے چاہئیں تاکہ قانون کی بالادستی اور انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔

Sajid Hussain

12,388 görüntüleme • 4 ay önce