正在加载视频...
视频加载失败
🚨وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا، یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا، شفیع جان
119,437 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)
29 条评论

سارے پاکستان کو پتا 9 مئی کنجروں کی کارستانی تھی سوال تو یہ ھے وزیراعلی خیبر پختون کو کینٹ ایریا جانے کیوں نہیں دیا گیا چوکیدار مالکوں کو کیسے روک سکتا

@PTIGB_ خود کروایا گیا اپریشن تھا۔۔ مقصد صرف تحریک انصاف کو ختم کرنا تھا

آہستہ آہستہ یہ خود ہی اپنی حرکتیوں سے ننگے ہو رہے ہیں

@muneertanoli1 بالکل درست کہا جب ایک وزیر اعلی کو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا تو 9 مئی کو مظاہرین کیسے داخل ہوئے یقینا یہ ایک فالس فلیگ آپریشن تھا۔

اور پریس کانفرنس کرنے والوں کو چھوڑ دیا گیا۔ مطلب اتنا بڑا جرم پریس کانفرنس سے معاف۔ this sounds fishy.

جنم نہیں ثابت کرتے ہیں۔

بالکل 💯 ٹھیک کہہ رہے ہیں ، کوئی شک نہیں ۔

Spot on 😆

زبردست کیا خوبصورت بات کی ہے

Bat me dam he

World knows very well that 9 may was false flag operation and done by twice retired zehni mareez asim & co. only article 6 for asim mafia. ab ye hamara ghar Pakistan bech raha h, Pakistaniyo apni gairat jagao niklo Nepal Bangladesh ki tarha.

A good step. PTI members shall be banned from entering cantonments after 9th May incident.

اشتہاری کو کینٹ میں کیسے داخل ھونے دیتے

@GulfamFaisal786 #FreeImranKhan

Point to be noted CJ sahib

Head shot 😅

Sub drama ha 9 may

Super

Agree

شکوک وشبہات "جنم لیتے ہیں" بلکہ شکوک وشبہات سچ ثابت ہوتے ہیں کہنا چاہیے تھا ۔

💯👍🤲🇵🇰

بہت اچھے 👍

یہ ہوی نہ بات یہ سب آرمی کا پلین تھا

Very good

Wao zabrdast

Soon 👅👋✂️

💯💯💯👍🏻

@UN @EU_Commission @AlJazeera @SkyYaldaHakim @dwnews

It does certainly raise some very thought-provoking & disturbing questions.
