Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ڈاکٹروں سے مریضوں کی خدمت کا عہد لیا پنجاب میں موٹر سائیکل منی کلینک متعارف کرانے کا اعلان ڈائیلسز کے مریضوں کے لئے سالانہ فنڈ7لاکھ سے ایک ملین کرنے کا اعلان

11,631 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля حرامی منیرو
حرامی منیرو1 год назад

قرضے لے کے یہ سب کچھ کرنے کا کیا فائدہ اس ملک ترقی نہی کرے گا بلکہ درگت بنے گی ان لوگوں سے کہیں اللہ کا نام ہے پاکستان کا سوچو جاہلو ملک کے پلے ککھ نہی بچ رہا اور اسطرح ان کا ووٹ بھی نہی بڑھنا وہ جیل میں سے ایک تصویر بھی باہر بھیج دے گا ککھ نہی رہنا ان جاہلوں کا ہوش کے ناخن لیں

Фото профиля Faisal sajid
Faisal sajid1 год назад

یہ وردی والے بھی ڈاکٹر ہیں ؟

Фото профиля Aqib javid
Aqib javid1 год назад

Patwari

Фото профиля Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan1 год назад

بھائی ان سے تو عہد لے لیاہے لیکن جو ادویات 200 فیصد مہنگی کردی ہیں ان کا کیا ہے؟ موٹرسائیکل کلینک سے ان کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا؟

Фото профиля Love Bird😍😍😍
Love Bird😍😍😍1 год назад

🫡

Фото профиля HAZARA💋مری
HAZARA💋مری1 год назад

بریکنگ نیوز ۔۔۔ محسن نقوی نے عطا تارڑ کو تھپڑ مار دیا کیا یہ شچ ہے 🤫

Фото профиля usaf_xai
usaf_xai1 год назад

سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن شکر ہے تیری باجی کو یا شیخ سے چھٹی تو ملی😎

Похожие видео

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے دورے چین کا پہلا روز، بیجنگ میں مصروفیت سے بھر پوردن کا آغاز کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کے لئے تاریخی اقدام۔ پنجاب وزیر اعلٰی مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی محمکمہ زراعت حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان ایم او یو پر دستخط ، وزیر اعلیٰ مریم نواز بھی موجود وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی پنجاب میں جدید روبوٹک زرعی مشینری مینوفیکچرنگ کیلئے تعاون کی یقین دہائی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی اے آئی فور س ٹیک کے بانی ڈاکٹرہان اور سی ای او سے ملاقات ملاقات میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں جدید زرعی اصلاحات کے بارے میں آگاہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے روبوٹک ٹیکنالوجی سے مزین جدید ترین زرعی آلات کا معائنہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب میں ایگریکلچر سیکٹر میں روبوٹیک مشینری اور ٹولز متعارف کرانے کے عزم کا اظہار پنجاب میں زراعت کے جدید ٹیکنالوجی اپنا کر کاشتکار کو خوشحال بنانا ہمارا عزم ہے۔ مریم نوازشریف اے آئی فور س ٹیک پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گا وزیر اعلیٰ کی دعوت پر اے آئی فور س ٹیک کا وفد جلد پنجاب کا دورہ کرے گا

Azma Zahid Bokhari

67,772 просмотров • 1 год назад