正在加载视频...

视频加载失败

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب پروگرام ہر جگہ دیکھنے کو مل رہا ہے لاہور سے موٹروے پر خانیوال اترے تو سب سے پہلے خانیوال میں پھر جہانیاں، چوک میتلا، دنیا پور لودھراں، بہاولپور تک صبح صبح ستھرا پنجاب کے ورکرز شہروں کو قصبوں اور دیہاتوں...

14,283 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Chief Minister's Office Balochistan

17,450 次观看 • 6 个月前

پنجاب میں تبدیلی کی ہوا تو نہیں چلی مگر چالیس سال سے آہستہ آہستہ مزاج اور اقتدار کو تبدیل کرنے میں شریف خاندان اول نمبر پر عوامی خدمت کررہا ہے شہباز سپیڈ ہو یا مریم نواز کی کارکردگی بلاشبہ پنجاب پاکستان میں اختیارات کے بہتر انجام دہی میں نمبر ایک صوبہ ہے۔ عید الاضحی کے موقعہ پر ستھر ا پنجاب اتھارٹی کا پنجاب بھر میں صفائی آپریشن ناصرف اپنی نوعیت کا بہترین ماڈل ہے بلکہ اس کا ریسپانس ٹائم بروقت اور نتائج زبردست ہیں۔ میں بطور صحافی بھی اور ایک لاہور کی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر کے طور پر ناصرف تینوں دن خود فیلڈ میں رہا بلکہ گرمی کے باوجود نوٹ کرتا رہا کہ کیسے یہ ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز لاہور اور ستھرا پنجاب کے افسران اور ورکرز صوبے بھر میں ہمارے لیے دن رات صفائی کے بہترین انتظامات کرتے رہے جس کے باعث آج ہم صاف فضا میں سانس بھی لے رہے ہیں اور ستھرا ماحول بھی دیکھ رہے ہیں اس پر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازMaryam Nawaz Sharif کو مبارکباد دوں گا اور تمام ڈی سیز کو انتھک محنت پر شاباش دوں گا۔ جیو سر اٹھا کر۔ پنجاب میں محنت کے رنگ مریم نواز کے سنگ #مریم_کا_ستھرا_پنجاب #عيد_الأضحى

Muhammad Asim Naseer

100,252 次观看 • 3 个月前

صوبہ بھر بالخصوص لاہور میں ستھرا پنجاب کی صفائی ٹیمیں معمول کے مطابق بھرپور انداز میں صفائی آپریشنز جاری رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں۔ جس کی بہترین مثال گزشتہ عیدالااظہئ اور محرم الحرام کے موقع پر صفائی ستھرای کے تاریحی انتظامات کی گواہی پوری قوم دے رہی ہے۔ عید الااظہئ بونس سے متعلق چند مقامات پر بعض ورکرز نے یہ تحفظات ظاہر کیے تھے کہ شاید بونس کی ادائیگی نہیں کی جا رہی۔ ستھرا پنجاب کی انتظامیہ نے فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آج صبح ہی متعلقہ ورکرز سے مذاکرات کیے، پالیسی کے مطابق بونس کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی، جس کے بعد یہ مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ تمام صفائی آپریشنز بلا تعطل معمول کے مطابق جاری ہیں۔ ستھرا پنجاب وزیراعلئ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا فلیگ شپ منصوبہ اور دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام ہے، جس کے ذریعے تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں کارکنوں کو کم از کم مقررہ اجرت کی ادائیگی، ان کی فلاح و بہبود اور محفوظ و بہتر ورکنگ ماحول کو حکومتی ترجیحات کے مطابق یقینی بنایا جا رہا ہے۔ستھرا پنجاب منصوبے کی مکمل نگرانی ایک شفاف ڈئجئٹل سسٹم کے زریںے کی جاتی ہے۔ اگرچہ بعض عناصر اس منصوبے کے حوالے سے غلط فہمیاں پیدا کرنے اور اس کی کامیابی کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم ورکرز کے نمائندے اور یونین حکومتِ پنجاب اور ستھرا پنجاب کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ پورے پنجاب میں فیلڈ ٹیمیں صفائی آپریشنز کی مؤثر نگرانی کرتے ہوئے شہریوں کو بہترین خدمات کی فراہمی میں مصروف ہیں۔ ذیشان رفیق ۔ وزیر بلدیات پنجاب۔

Azma Zahid Bokhari

11,291 次观看 • 2 个月前