正在加载视频...
视频加载失败
وزیر تعلیم کا ایک سیکرٹری سے انداز کلام ملاحظہ فرمائیں
10 条评论

تو کیا اس کی تعلیم بھی یوتھیوں سے حاصل کرنی پڑے گی؟ کیا غلط کہہ رہا ہے وہ ۔۔ یہی بات بزدار کر رہا ہوتا توآپُ نے اس پر سے صدقے کے بکرے وار وار کر سطح کرنے تھے کہ کیسے زبردست طریقے سے معاملات چلا رہا ہے ۔۔

تو اس میں کیا فرق ہے اپنی پنجابی زبان بول رہا ہے پتہ نہیں اپ لوگ پنجابی زبان کو گالی کیوں سمجھتے ہیں

Well done, minister! That’s people reading the riot act to the bureaucrat. The honourable Minster is the people’s representative. Has the duty to keep the Govt machinery on the straight and narrow.

گر سارے سیکرٹریز کو اس طرح کی کالز جائیں تو یہ سیدھے ہو جائیں اور عوام کا کام آئیں

اگر پبلک انٹرسٹ کا معاملہ ہو اور واقعی کوتاہی کسی سرکاری بندے کے پارٹ پہ ہو تو نائب قاصد سے لے کر سیکرٹری تک کوئی قابل معافی نہیں۔

بی بی اگر پاکستانی بیوروکریسی سے کام لینا ہے نا تو یہ صبحان کم ہے منسٹر کے ہاتھ میں ڈنڈا ہونا چاہیے فوری کام کے لیے اور تھوڑا لیٹ کام کے لیے گالیاں اور کوئی مہینے دو مہینے لمبے کام کے لیے یہ زبان جو یہ استعمال کر رہے ہیں درست کر رہے ہیں گڈ جاب۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

سیکریٹری یونین کونسل

bilkul thek bol raha hai

تو اس میں کیا غلط ہیں ؟

عوام کا کام کرانے کیلئے یہ رویہ درست ہے۔
