Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وزیر داخلہ کیا کرلیں گے پالیسی کوئی اور بناتا ہے جو محسن نقوی کو کہا جاتا ہے وہ جا کر کردیتے ہیں جس کو بھی نامزد کریں گے وہ کیا کرلےگا اختر مینگل کو رہنے دیتے ان کی زمیداری لگاتے بلوچ ایک دوسرے سے بات کرکے لا سکتے ہیں...

61,725 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور فضل الرحمان کی پس پردہ، خفیہ گیم کو کھل کر ایکسپوز کردیا۔ کیسے دونوں ملکر پی ٹی آئی کے ساتھ کھیل رہے ہیں، ساری تفصیلات بتا دی 🔥🔥 اب جو باتیں پی ٹی آئی کو کرنی چاہیے تھیں، وہ فضل الرحمٰن کر رہے ہیں۔ تو ہوگا کیا ایوینچولی (eventually)؟ اللّٰه نہ کرے ایسا ہو، لیکن ہوگا کیا؟ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کہ خیبر پختونخوا میں جو عوام عمران خان کی پاپولیرٹی ہے، اس میں سے ایک بڑا حصہ کاٹ کے فضل الرحمٰن کو دے دیا جائے۔ فضل الرحمٰن ظاہر ہے ایسی باتیں کرکے پاپولر ہوں گے۔ کیا فضل الرحمٰن ان پر عمل بھی کریں گے؟ انہوں نے ساری عمر نہیں کیا تو اب وہ کیا کریں گے؟ انسانوں کا ماضی دیکھنا پڑتا ہے نا۔ ایک بندہ جس نے ساری عمر جنرلز کے ساتھ مل کے سیاست کی ہے، وہ اب بیچارہ کیا الگ سیاست کرے گا؟ تو بنیادی طور اسٹبلیشمنٹ کی طرف سے فضل الرحمٰن صاحب کو ایک لیڈر بنا کے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں ہماری نالائقی ہے، جنرلز کی سپورٹ ہے اور وہ تتّے بیان دے رہے ہیں، اس سے آگے وہ کچھ نہیں کریں گے۔ حالانکہ اصل بات تو سٹریٹ موومنٹ ہے، جس میں وہ اپنے جو ورکرز ہیں، مدرسے کے بچے ہیں، دوسرے جن کو ہمیشہ لے کر وہ آتے ہیں، انہوں نے ان کو کال دینی تھی، یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے۔ وہ وہ کبھی نہیں دیں گے، صرف تتّے بیان دیں گے۔ کیونکہ یہ ایک پراپر، بہت ہی ویل آرکسٹریٹڈ اپروچ ہے جو جنرلز استعمال کر رہے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

15,195 Aufrufe • vor 4 Tagen

میری ماہ رنگ بلوچ کی جو بہن ہے، نادیہ بلوچ، ان سے اور وہ باقی جو ان کی سینئر رہنما ہے، سمی دین بلوچ، ان سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ اور میں آپ کو بتاؤں کہ پچھلے دس دن سے وہ بل... جو جیل میں ہیں وہاں پہ انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اور اس بنیاد پہ انہوں نے دھرنا دیا ہے کہ ان کو، اب عدالت یہ کہہ رہی ہے، پراسیکیوشن یہ کہہ رہی ہے کہ ان کو ہم عدالت نہیں لا سکتے، ان کا جو ہے نہ وہ موبائل پہ جو فیس ٹرائل ہے وہ، اس طرح کا ٹرائل کریں۔ تو اس کے خ... خلاف انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ ان کا، یہ سیاسی قیدی ہیں۔ ​یہ سیاسی قیدی ہیں اور سیاسی قیدیوں کو سیاسی قیدیوں کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ کوئی ملک دشمن عناصر نہیں ہیں۔ بلوچستان آگے اس میں جو ہے نہ آپ کو سب کو پتا ہے کہ بلوچستان کے اس وقت حالات کیا ہیں؟ بلوچستان کے اندر لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن کیا ہے؟ اور آپ اس میں پھر جمہوری آوازوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ رہے ہیں۔ ​پرسوں اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو ان کے گھر کے دہلیز پہ شہید کیا گیا اور کلاشنکوف کے بٹ سے مار کر شہید کیا گیا۔ پھر لواحقین کو ان کی لاش حوالے نہیں کی گئی۔ پھر اختر مینگل صاحب اور ان کی پارٹی کے باقی لوگ ان کے گھر جانا چاہتے تھے، ان کی رسائی روک دی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیران کے ساتھ آپ کا یہ رویہ ہے، تو ہم آپ سے پھر یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ خدارا اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہ رہے ہیں؟ ​تو ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جتنے بھی اسیران ہیں، ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ان کا عدالتی ٹرائل اسی طرح ہو جس طرح باقی ملزمان کے ساتھ ہوتے ہیں

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,890 Aufrufe • vor 2 Monaten

کبھی جہاز خرید لیتے ہیں، پچھلے سال انہوں نے چار کروڑو روپیوں کی بلٹ پروف مرسیڈیز لے لیں، ارے یار اتنی بھی آپ لوگوں کو کیا تھریٹ ہے، پہلے بھی تو لوگ چیف منسٹر رہے ہیں، نجم سیٹھی کفایت شعاری مہم کوئی نہیں چل رہی،ابھی آپ دیکھ لیں کوئی کفایت شعاری نہیں ہو رہی، نہ اسلام آباد نہ پنجاب، نہ سندھ ، نہ کے پی اور نہ بلوچستان میں ہو رہی ہے، آئی ایم ایف ان کو کہتا ہے آپ اپنے اخراجات کم کریں، اپنی عیاشیاں کم کریں، اپنی کرپشن کم کریں، وہ یہ کرتے نہیں ہیں، اس لئے تو یہ unpopular ہیں، اس لئے Democracy Getting a Bad Name، یہ مطلب ہے جمہوریت کا ، مگر ان کو احساس نہیں ہے، I am Shocked، کوئی احساس نہیں ہے سب ایک ہی حمام میں ہیں، پبجاب والے بھی یہی کر رہے ہیں، سینیٹ والے بھی یہی کر رہے ہیں کے پی والے بھی یہی کر رہے ہیں، کبھی جہاز خرید لیتے ہیں، پچھلے سال انہوں نے چار کروڑو روپیوں کی بلٹ پروف مرسیڈیز لے لیں، ارے یار اتنی بھی آپ لوگوں کو کیا تھریٹ ہے، پہلے بھی تو لوگ چیف منسٹر رہے ہیں آپ دیکھ نہیں باہر عوام کی کیا حالت ہے کم از کم تھوڑا تو لحاظ کریں، نجم سیٹھی

Siddique Jan SMT

13,510 Aufrufe • vor 1 Monat

کیا دہشتگردی ختم ہوگئی؟آپ اور ہم جس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں، پورے طول و عرض پر آپ نظر ڈال لیں، کہیں پر امن ہے؟ اور صرف بدامنی کی بات نہیں کر رہا، بدامنی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ حکومتی رِٹ ختم ہو رہی ہے، پولیس کا چین آف کمانڈ ٹوٹ گیا ہے۔ لکی مروت میں، بنوں میں، ٹانک میں پولیس جو ہے، وہ آزاد ہو گئی ہے اور اس نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی بھی نہیں پہن رہے، اور کانسٹیبل جو ہے، وہ خود اپنا نظام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ نہ کوئی ڈی پی او کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی ڈی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے۔ پرسوں ترسوں ہمارے بنوں کے ڈی آئی جی کی جو سیکیورٹی ہے، وہ ایک کانسٹیبل نے کِلوز کی ہے۔ ایک کانسٹیبل نے آرڈر دیا کہ سب یہ ڈیوٹی چھوڑ دو، آ جاؤ واپس۔ یہ حالت ہے! اب اس حالت میں ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ کب تک ہم یہ زندگی اس طرح گزارتے رہیں گے؟ اور کہہ رہے ہیں کہ ہم ٹھیک کریں گے، ہم لڑیں گے۔ وہ ایک چڑیا ہے، وہ کہتا ہے: بلوچستان کےلئے تو ایک تھانیدار کی مار ہے۔ بس ،، تمہارے تھانیداروں کا کیا حشر کر دیا۔ تمہارے تھانوں کا کیا حشر کر دیا؟ کچھ تو حقائق کی طرف جاؤ۔ تو جب ہم حقائق کی طرف جائیں گے تو پھر ہم اس کے بعد مشاورت تو ہونا ہے۔ اب شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے، پوری دنیا میں جاتا ہے، اور اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا، ورنہ پھر اس کو کوئی ہاتھ بھی نہیں ملائے گا۔ بھئی، تم باہر جاؤ، تمہیں کوئی عزت دے، ہم اس کو پاکستان کی عزت کہیں گے، لیکن آپ کے ملک کے اندر کی سرزمین خون سے سرخ ہے اور تم باہر دنیا میں ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو، کوئی احساس نہیں آپ کو؟ اسی سے گزارہ کر رہے ہو، کہ فلاں ملک پر آپ اتر رہے ہیں، ریڈ کارپٹس پر جا رہے ہیں، آپ کا استقبال ہو رہا ہے، بادشاہ آپ کا استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہیں۔ ہاں، کوئی جائز کام ہے، اگر آپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا، جمعیت اس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اگر اس پر ترکی شامل ہو گیا، ہم سپورٹ کرتے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے: ایک اسلامی بلاک کا قیام۔ اگر اور اسلامی ممالک اس میں شامل ہوتے ہیں، اور یہ درحقیقت اس طرف ایک قدم ہے کہ اسلامی دنیا امریکہ پر اپنا انحصار ختم کرے، اور باہم یہ اپنی قوت کو مجتمع کرے، تو اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو ہم نے تو اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف برائے اختلاف نہیں ہو رہا، ورنہ ہم یہاں بھی اختلاف کرتے ہیں۔ تو آپ کیوں جا رہے ہیں؟ آپ تو نمائندے نہیں ہیں پاکستان کے، آپ کی حکومت تو جعلی ہے اور واقعی جعلی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں۔ اور پھر اقلیت حکومت کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، صرف آئینی عہدے لئے ہوئے ہیں ۔ گلگت میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، مقابلہ ہے ان کا۔ کشمیر میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، بھرپور بول رہے ہیں۔ اور اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو پہلے اختلاف کرتے ہیں، پھر جب ووٹ کا وقت آتا ہے،،،،،،،،،،،،،،، اس قسم کی ایک سیاست ہے جو ملک کے اندر چل رہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

13,807 Aufrufe • vor 5 Tagen

بریکنگ نیوز 🚨کیپٹن صفدر میدان میں آگیا، کھل کر محسن نقوی کے خلاف بیان دے ڈالا۔ اس دبنگ بیان پر ڈاکٹر شہباز گل کا کیپٹن صفدر کو خراج عقیدت پیش۔ جن مورچوں پر آپ نے جھنڈے گاڑے آپ کو بھی سلام 🔥🔥 کیپٹن صفدر بھی میدان میں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محسن نقوی اپنا فیلر بتا رہے تھے کہ نظام بیٹھ چکا ہے تو نظام آپ چلانے والے ہیں۔ ان کے پاس اگر ڈاکٹر محبوب الحق کی طرح کا کوئی پلان ہے تو کابینہ میں ڈسکس کریں۔ میں نے دَبنگ وزیر داخلہ چوہدری نثار دیکھا، اس کے معیار کو محسن نقوی نہیں پہنچ سکتا۔ وزیر خزانہ میں نے اسحاق ڈار کو دیکھا، اس کے معیار کو بھی کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ یہ باقی سب تو اسٹوڈنٹس ہیں۔ کیپٹن صاحب میں ویسے یہاں آپ کو بھی کریڈٹ دوں گا۔ جو جھنڈے اور جن مورچوں پر جھنڈے آپ نے گاڑے ہیں، جن مشکل مورچوں پر آپ نے لڑائی کی ہے دو بدو، مورچوں کے اندر بیٹھ کے بھی کی ہے، مورچوں کے باہر بھی کی ہے، مورچوں کے اوپر بھی کی ہے۔ کیپٹن رہے نا آپ آرمی میں، میں وہ بات کر رہا ہوں میرا غلط مطلب نہ لینا، تو جن مورچوں کے اوپر آپ نے جنگ کی ہے اور آپ نے اپنے جھنڈے اور ڈنڈے گاڑے ہیں، وہ بھی اور کوئی نہیں کرسکتا۔ آپ نے تو لمبی سروس کی نا؟ مجھے نہیں پتہ کتنے سال کی لیکن لمبی سروس کی۔ باقی بیچارے تو تھوڑی تھوڑی سروس کے بعد لوگوں سے گالیاں کھا رہے ہیں۔ انہیں لگ رہا ہے کہ انہوں نے مورچے فتح کیے ہیں لیکن ان سے مورچے فتح کوئی نہیں ہوئے جیسے مورچے آپ نے فتح کیے ہیں۔ تو صرف چوہدری نثار علی خان کا ہی کریڈٹ نہیں بنتا، یا اسحاق ڈار کا ہی کریڈٹ نہیں بنتا، کیپٹن صاحب آپ کا بھی بنتا ہے۔ جو کارنامہ آپ نے انجام دیا ہے، جو مشکل محاذ پر آپ لڑے ہیں، وہ کسی اور کی ہمت نہیں ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

23,014 Aufrufe • vor 24 Tagen