Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی اظہر نوید اور اسکے بیٹے نائل اظہر کی جانب سے شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی ایس پی کے بیٹے کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بھی سامنے اگئی۔ ڈی ایس پی اور...

16,386 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈی پی او قصور تنازعہ میں اہم پیش رفت پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے ڈی پی او قصور کے خلاف انکوائری جوڈیشل کمیٹی کو ریفر کردیا، استحقاق کمیٹی کی آج کی کارروائی کے مطابق آفتاب پھلروان نے جان بوجھ کر حقائق کو کو کمیٹی سے چھپانے کی کوشش کی ،امن وا مان کی صورتحال کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کا جواب نہ دے سکے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع قصور نے اپنے پی آر او کی جانب سے اسپیکر کے خلاف چلائی جانے والی سوشل میڈیا مہم سے لاعلمی کا اظہار کیا اور اسکے خلاف کارروائی نہ کرنے کا بھی اعتراف کیا۔ استحقاق کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈی پی او قصور کے غیر تسلی بخش رویے اور اسپیکر کے خلاف کئی روز سے جاری کردار کشی کی مہم میں اپنی لاتعلقی ثابت نہ کرنے سے اسپیکر اور کمیٹی کا استحقاق اور وقار مجروح ہوا ہے۔ تحریک استحقاق پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ کمیٹی کے سامنے آئی جی پنجاب،آر پی او شیخوپورہ اور ڈی پی اور قصور پیش ہوئے۔

Muhammad Umair

27,626 просмотров • 3 месяцев назад