Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا رات 2 بجے بھی جاری ہے۔ عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شروع ہونے والے اس دھرنے میں مشر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور بڑی تعداد...

45,554 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پرمن طور پر آخر کار علیمہ خان عمران خان کی ہمشیرہ نے دھرنا ختم کر دیا علیمہ خان نے تمام لوگوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا محمود خان اچکزئی علامہ ناصر عباس سے پولیس حکام اور دیگر ذمہ داروں سے رابطہ کر کے یہ یقینی بنایا کہ اگلی مرتبہ عمران خان کی ملاقات کروائی جائے علیمہ خان عمران خان کی ہمشیرہ نے اس شرط پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا کہ کسی کارکن کو گرفتار نہ کیا جائے اور تمام افراد کو بلا نقصان میرے ساتھ یہاں سے جانے دیا جائے دھرنا ختم کرنے کے بعد علیمہ خان عمران خان کی ہمشیرہ نے پورے خلوص کے ساتھ مارچ کیا تمام کارکنوں کو ہدایت دی کہ میرے آگے چلیں اور کسی کو گرفتار نہ کیا جائے سب کو اپنے ساتھ لے کر آئیں علیمہ خان عمران خان کی ہمشیرہ نے مزید کہا کہ میرے لیے یہ فکریہ ہے کہ پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ تنظیمی عہدیدار یہاں پر کیوں نہیں پہنچے عمران خان کے چاہنے والے موجود ہیں لیکن وہ تنظیمی ذمہ دار یہاں کیوں نہیں آ سکے علیمہ خان عمران خان کی ہمشیرہ نے اس کے بعد واضح کیا کہ اب یہ تحریک صرف عمران خان سے ملاقات کی تحریک نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی کی تحریک بن گئی ہے اگلے منگل تمام عہدیدار جو پنڈی اور اسلام آباد سے ہیں ان کو یہاں آنا ضروری ہوگا جو نہ آ سکے وہ اپنے عہدوں سے فارغ ہو سکتا ہے جب تک ہم اڈیالہ کے باہر نہیں آئیں گے عمران خان کو اسی حالت میں رکھا جائے گا مزید ان کا کہنا تھا کہ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی ہم اس تحریک کو اور زور و شورو کے ساتھ جاری رکھیں گے

Agha Sheikh Sarwar

60,532 görüntüleme • 7 ay önce