正在加载视频...
视频加载失败
وزیراعلی مریم نواز شریف اپنا پانچ روزہ برازیل کا دورہ مکمل کرکے آج مختصر دورے پر لندن پہنچیں جہاں بڑی تعداد میں میڈیا ان کے استقبال کے لیے موجود تھا۔ کیمرے تیار، مائیک آن… سب انتظار میں لیکن ۔۔۔ #london #Pakistan
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
