Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وزیراعلیٰ مریم نواز کا مسجد نبوی کے روح پرور ماحول میں ننھے بچوں کو سیرتِ نبوی کے روشن پہلو سمجھانا، یہ وہ مناظر ہیں جس میں علم، محبت اور عقیدت کی جھلک یکساں طور پر نمایاں ہے۔
221,293 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
32 Yorum

کشتی کشتی ہی رہے گی بھلے جتنی مرضی پاک کر کے پیش کر لو

All in Christ Jesus for all ages, every f sec each using sap on eaic decree with their living spirits, souls, faiths, wills, efs that Elise Oyinkromeineifa is not under Moroccan man, woman connected to Atiku Abubakar even 0.1% by the word of Yahweh

ایک تو یار تم پٹواری ہنساتے بہت ہو۔ نانی مریم کا علم و ادب سے کیا تعلق ؟ 😂🤦♂️

پہلے خود سیرت النبی کے روشن پہلو پر عمل پیرا ہو پھر دوسروں کو سمجھائے 60 سال کی عمر میں اللّٰہ کے بنائے ہوئے چہرے کو سرجری کروائی ہے اور نکلی سیرت النبی کی روشن پہلو سمجھنے اللّٰہ تعالیٰ معاف کرے کیسے نمونے پیدا ہوئے ہیں دینا میں

استغفر اللہ وہاں جا کے بھی باز نہیں آئی ہر اینگل سے ویڈیو بنوائی ہے کم سے کم اتنا سوچ لیتی یہ اس در پر ہے جن کی وجہ سے یہ کائنات ہے جہاں سارے بادشاہوں کے سر ادب سے جھک جاتے ہیں وہاں ہر قدم پر نیکی اور رحمتوں کے خزانے ملتے ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے

اصلیت تو ہم پہلے سے جانتے یہ خاتون ایک فتنہ ہے

کیا اس مقدس جگہ پہ یہ قسم اٹھا سکتی ہیں کہ یہ 16 سیٹوں والی فارم 47 کی حکومت نہیں ہے

واہ کیمرہ مین بھی ساتھ گئے ہیں۔۔۔ وہاں جا کر بھی سستی اداکارہ سے باز نہیں آئی نانی۔۔ توبہ

سیرت النبی کے ہی پہلوؤں میں سے ایک بہترین پہلو سچ بولنا اور ایک بہترین پہلو چوری نہ کرنا امید ہے تو ان پہلوؤں کو ہی مد نظر رکھتے ہوئے مریم نے بچوں کو یہ سچ بھی بتایا ہوگا کہ وہ اپنی سیٹ ہاری ہوئی ہے اور یہ سچ بھی بتایا ہو گا کہ وہ چوری شدہ سیٹ لے کر جعلی وزیر اعلی بنی ہوئی ہے

یہ عمرہ پر گئی ہے یا ٹک ٹاک بنانے

اپنے عاشق منيره مستری کو تو ساتھ لے گئی ہے پر اس بخشی ہوئی روح کو نہیں لے کرگئی✋🏿✋🏿✋🏿

سیرت نبوی کے روشن پہلو سمجھانا اور یے الگ بات ہے اپنا بھائی ٹیکس چوری کے ملزم ٹھہرا ہے اور جرمانہ کروایا ہے تھوڑا سا پیو اور بھائیوں کو بھی سمجھا دو چوری حرام ہے سیرت نبوی کے مطابق

بلی🐱 چلی حج کو 100 چوھے مار کر

اس پورے بچوں کے ٹبر کا عمرہ اور مفت جہاز کی سواری + قیام و طعام ہوٹل کا پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ادا ہو گا نہ

اتنی ڈرامے باز عورت میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھی ہر بات میں ڈرامے ہر بعد میں ڈرامے ہر بات میں کیمرا مینوں کا ساتھ لے کے جا کے ان کے ساتھ فلمیں بنوا کے تو پھر انہیں اپلوڈ کرنا استغفر اللہ رمضان میں بھی یہ بات نہیں اتے

یہاں بی ٹک ٹاک بنوا رہی🤦♀️اس کو رشک قمر پر لیکچر اچھا آتا ہو گا یا پھر غیر مردوں کو کیسے پھنساتے ہیں اور عہدے پاتے ہیں جاہل بچوں کو بھی یہی سکھا رہی ہو گی

اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ قبر مبارک نور سے منور کرے ایسے لوگوں کو حاص طور پر اپنے قلم کے ذریعے ھم تک حقیقت پہنچائی ھے

ہاہاہا یہ سیرت النبی سمجھائے گی ۔۔ہاہاہا ارے کوئی تو روک لے مجھے ۔😂

Wahan bhi drama. Bacho corruption ho jati hai. Ye liar tu sach bhi nahi bol sakti.

آنٹی ایسا لگ رہا ھے جیسے اسکو معلوم نھیں کہ میری ویڈیو بن رہی ھے یعنی مکمل۔ایکٹنگ سوفیصد

ماشاء اللّٰہ 💚

آنچ تھوڑی ہلکی کر لیں۔

ہاہاہاہاہاہا ہر جگہ کیمرے اسکے پیچھے پیچھے؟ 🤣😂🤣😂

ماشااللّٰہ سے میڈم جی اس مقدس جگہ پہ بھی دکھاوا اور شو مارنے سے باز نہیں آئیں مطلب وہاں بھی اپنا کیمرہ مین ساتھ لے جانا نہیں بھولیں کہ کوئی سین مس نہ ہو جائے۔اب آپ لوگ آئیں بائیں شائیں کریں گے اور آپ کے کان بھی لال ہوں گے لیکن اطمینان رکھیں میں بھی مسلم لیگ ن کا ہی سپورٹر ہوں

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ماشا ءاللہ

اس عورت کو مطلوب بھی نہیں پتہ سیرت النبی کا کچھ تو خدا کا خوف کھاو اتنی بڑی بات کرتے ہوئے

اگر خود سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے یہ عورت اس مقدس مقام جا کر بھی ڈرامے بازیوں سے باز نہیں آئی خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے تو لہذا اسے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

اج مرغی 7سو 50 روپے کلو اور گندم 2500 روپے من

ماشااللہ ہر ہر اینگل سے ویڈیو بنائی گئی ہے ❤️

Chalak lombri pehle khud tou seerat e nabwi ko samjh lo Chroni jhooti plastic surgery krwa ke awam ka paisa loot kr aai bachon ko seerat e nabwi samjhane 🤦🙏maaf kr bibi tiktoker

اس کی اصلیت یہ ہے

