正在加载视频...

视频加载失败

"وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس" پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی بچوں کے 5 ہزار سے زائد داخلے کا نیا ریکارڈ , وزیراعلیٰ کی ہدایت پر دنیا بھر سے بہترین ماہرین آٹزم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ , اجلاس میں...

17,741 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

احساس کا رشتہ…………پنجاب نے تاریخ رقم کر دی مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد سپیشل افراد مستفید راوں مالی سال میں دو لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائیگی پنجاب میں راشن کارڈ کے ذریعے 14لاکھ سے زائد افراد کی ماہانہ مالی معاونت ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کے ذریعے مزید 50ہزار افراد راشن کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ مینارٹی کارڈ سے ایک لاکھ اقلیتی نادار افراد کو سہ ماہی 10500 ملنے لگے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت 16ہزار سے زائد افراد کو وہیل چیئر 16 اقسام کےمعاون آلات مل گئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف دھی رانی پروگرام کے تحت 5 ہزار اجتماعی شادی تقریبات وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا دھی رانی پروگرام میں 9ہزار کا ہدف مکمل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دھی رانی پروگرام میں مزید افراد کو شامل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی وہیل چیئرز اور دیگر معاون آلات کی صفائی اور سروسز کی بھی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت لاوارث کمسن بچوں کے لئے باقاعدہ یتیم خانے قائم کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خواتین اور بچوں کی ویلفیئر کے لئے مستند این جی اوزسے معاونت حاصل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ہیلپ لائن 1737 قائم کی جائے گی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صنعت زارکی ری ویمپنگ کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے کی ہدایت صنعت زار ڈسپلے سنٹرز کی برینڈنگ اور اشتراک کار کا حکم زکوۃ فنڈز سے ادویات کی فراہمی کا سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم پنجاب بھر میں گدا گروں کا ڈیٹا اور میپنگ کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سائرہ عمر نے تفصیلی بریفنگ دی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی بھرپور مالی معاونت کی ہدایت ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر پبلک فرینڈلی بنائیں گے۔ مریم نواز شریف محروم معیشت افراد کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدام کرنا چاہتے ہیں۔ مر یم نواز شریف راشن کارڈ کے ذریعے کم آمدن والے افراد کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

10,671 次观看 • 5 个月前

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کاشتکارسے 3500 فی من گندم فوری شروع کرنے کی ہدایت رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سنٹر سے فی ایکڑ 10 بوری باردانہ دیا جائے گا کسان کارڈ ہولڈرز کاشتکاروں سے ترجیحی بنیادوں پر گندم خریدنے کا اصولی فیصلہ 3500 روپے کے نرخ پر گندم خریداری کے 72 گھٹنے کے اندر کاشتکار کو ادائیگی ضروری قرار صوبائی اور ڈویژن کی سطح پر سٹرٹیجک مینجمنٹ کمیٹیاں قائم، گندم خریداری کے امور کی مانیٹرنگ کی جائے گی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے تاریخ ساز پراجیکٹس پر 88فیصد کسانوں کا اظہار اعتماد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں ”ورک ود پنجاب گورنمنٹ“پروگرام شروع کرنے کا اعلان ایگریکلچر گرایجویٹ سمیت دیگر کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے کسان کارڈ سے 100ارب روپے کے قرضوں کے اجراء کا ریکارڈ، 99 فیصد وصولی کاریکارڈ بھی بن گیا کسان کارڈ کے ذریعے 9لاکھ کاشتکاروں کی رجسٹریشن، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی رجسٹریشن جاری رکھنے کی ہدایت گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت 30 ہزار ٹریکٹرز کا ہدف، 20 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو مل گئے گرین ٹریکٹر سکیم اور ایگریکلچر میکانائزیشن کی وجہ سے مقامی انڈسٹری فروغ پانے لگی۔ بریفنگ ڈسکہ میں ہارویسٹر کی مقامی سطح پر تیاری کے لئے لوکل مینوفیکچرز بھی سرگرم عمل۔ بریفنگ کسان کو متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ مریم نواز شریف زرعی ترقی کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جارہا ہے۔ مریم نواز شریف دو سال میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حقیقی زرعی انقلاب لانے کا اعزاز حاصل ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

27,498 次观看 • 5 个月前

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سوسال سے کام کرنے والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت موریناگا انٹرنیشنل کو نوازائدہ بچوں کی خوراک سمیت دیگر بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش کی گئی حیوانات کے شعبے میں جدید جاپانی مشینری اور طریقوں کے استعمال، معیاری گوشت کے حصول کے لئے صحت مند جانوروں کی افزائش نسل کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیری مصنوعات میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کمپنی موریناگا ہیڈکوارٹر اور پلانٹ کا دورہ ، مِلک انڈسٹری کمپنی کے مختلف شعبے دیکھے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے موریناگا کے تحقیق اور ترقی کے شعبوں کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر کمپنی کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی موریناگا کے ڈیری میں تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لئے ماڈل بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کمپنی کو ڈیری مصنوعات کے حوالے پنجاب حکومت تمام سہولیات مہیا کرے گی ، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب میں ڈیری ڈویلپمنٹ اورایڈوانس پروٹین نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے جاپانی کمپنیوں کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو فارمولامِلک نوازائیدہ بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے، ماں کی حیثیت سے بچوں کی نگہداشت میرے لئے اہم ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو 2017 میں وزیراعظم محمدنواز شریف وزیراعلی محمد شہباز شریف کے دور میں موریناگا نے پنجاب میں سرمایہ کاری کی، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو دودھ کی پیداوار کی لحاظ سے چوتھے بڑے ملک پاکستان میں، پنجاب کاشیئر 60 فیصدہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو شیخوپورہ میں موریناگا کی سرمایہ کاری پنجاب اور جاپان کے فلیگ شپ شراکت داری کی واضح مثال ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب کے ڈیری سیکٹر میں 80 فیصد قدیم طریقوں سے پیداوار اورمعیار دونوں مسائل کا سامنا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کی شراکت داری سے زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ پنجاب کی 63 فیصدآبادی کو فائدہ ملے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موریناگا مِلک انڈسٹری کے پنجاب میں بزنس ٹرنڈ کو کو قابل تحسین قرار دیا

Azma Zahid Bokhari

31,466 次观看 • 1 年前

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات جنگ کی وجہ سے پیداہونے والی صورتحال پر غور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی، ڈیمانڈ اور ذخائر کاجائزہ جنگ کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد میں توازن کے لئے بچت پالیسی پر اتفاق وزیراعلی مریم نوازشریف کازرعی استعمال کے لئے ڈیز ل کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر اتفاق پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت تمام اضلاع میں انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکم پیرا اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو صورتحال کی نگرانی اور کارروائی کی ہدایت پیٹرول پمپس پر عوام کو لائنیں میں نہ لگنا پڑے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پنجاب بھر میں کہیں بھی مقررہ نرخ سے زائد پٹرولیم مصنوعات بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مریم نواز شریف اجلاس میں پٹرول ، ڈیزل ، ایل این جی اور دیگر ذخائر کے بارے میں بریفنگ عالمی بحران کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت کے لئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ۔ بریفنگ چیلنج سے نمٹنے کےلئے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ مریم نواز شریف معاشی تحفظ کے لئے فوری فیصلے ناگزیر ہیں ۔ مریم نواز شریف

Zeeshan Malik

30,763 次观看 • 6 个月前