Loading video...
Video Failed to Load
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر گرین ٹاؤن میں غیر ملکی خاتون کے گھر جا کر ملاقات کی جن کو کچھ دن پہلے ایک درندہ صفت شخص نے ہراساں کیا تھا۔ خاتون کو مکمل انصاف کی یقین دہانی کرائی
210,047 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

یہ قابلِ تحسین اقدام ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ خواتین کا تحفظ ان کی اولین ترجیح ہے۔ 👏🏼

خاتون کو بتایا کہ ہم نے ماڈل ٹاؤن میں کیا کیا تھا؟ تاکہ اسے انصاف کی 100 فیصد یقین دہانی ہو جاتی. اسے بتانا تھا کہ عمران خان کو جب گولیاں لگی تھیں تو اس کی بھی ایف آئی آر کیسے درج نہ. ہونے دی تھی.

We want @MaryamNSharif as CM Sindh, Karachi is burning, killing of citizens increasing day by day through street crimes and truck accidents and broken roads too..

ھجومِ دوستاں ھونا کسی سنگت کامِل جانا کبھی محفل میں ہنس لینا کبھی خِلوت میں رو لینا خدا کی ایک نعمت ہے کسی آنسو کوچُن پانا کسی بُوڑھےکی سُن لینا کسی کےکام آسکنا کسی کوبھی دُعا دینا تلاوت کامزہ آ نا کوئی آیت سمجھ پانا کبھی سجدے میں کھوجانا کسی جنت کا ہوجانا خداکی ایک نعمت ہے

آہو تُوں بہہ جا آرام نال ۔ ایڈی توں ہمدردن۔ گاڑیاں سرکاری تیل سرکاری تم جیسی چمچیوں کی تو موجیں لگی ہوئی ہیں ۔

جنرل عاصم منیر اور مریم نواز میں مقابلہ چل رھا ھے کون زیادہ میڈیا پر آتا ھے

میڈم صاحبہ مریم نواز شریف صاحبہ تک میرا پیغام پہنچائیں مجھے دس لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے میری مدد کریں شکریہ

میم غریب کی بچی کو ہراس کرنے پر بھی انصاف دلواے

یہ دوہرا معیار کیوں۔۔یا تو اسے بھی سرکاری دفتر میں بلاتیں۔۔یا آئندہ آپ زیادتی کے شکار ہر خواتین کو بجائےسرکاری دفتر بلانے کے اس کےبھی گھر جائیں گی
