正在加载视频...
视频加载失败
وزیراعلی پرویز الہی کہاں سو رہے؟ آٹا عوام کی پہنچ سے باہر چلا گیا۔ یہ آٹا چور پنجاب حکومت کب جان چھوڑے گی؟ آٹا چورو! جان چھوڑو
209,595 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
7 条评论

کیا بات ہے بی بی آپ کی عقل کو سلام ہے وفاق میں حکومت آپ کی قومی خزانے کی چابی آپ کے ہاتھ میں گندم امپورٹ کرنا آپ کی ذمہ داری صوبوں کو اختیار نہیں اورقصور وار پرویز الہی

چور مل گيا

یہاں زبان کیوں نہیں کھلتی

پنجاب میں آٹے کا بحران نہیں ھے۔یہ صرف اپنا ٹھرک پورا کررھے ھیں کوشش انکی یہی ھے کہ بحران پیدا کیا جاۓ

باقی سارے پاکستان میں آٹا فری مل رہا ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جو آپ کو آتی نہیں ہے #اب_مائنس_تم_ہوگے #آٹا_بحران_وجہ_نااہل_حکمران

بے شرم عورت تمہیں جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی جب صوبائی حکومت نے گندم امپورٹ کرنے کی جازت مانگی تو وفاق نے اجازت نہیں دی اور گندم وفاق کنٹرول کرتا ہے گندم مہیا کرنا وفاق کی زمیداری ہے اگر کچھ نہیں کرسکتے تو عوام کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتے غلاموں

ملک چورو۔۔۔۔۔۔۔ جان چھوڑو۔۔۔۔ جہنم واصل ہو جاؤ اب تو کنجروں
