Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کی ملاقات میں صاف پانی، صحت، تعلیم، زراعت اور ٹیکنیکل ہنر سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ کارڈیک، چلڈرن اور کینسر ہسپتالوں، نرسنگ تعلیم، اسکولوں میں سٹیم لیبز، زرعی مشینری کے لیے رعایتی...

20,719 görüntüleme • 23 gün önce •via X (Twitter)

18 Yorum

🏏 قیدی804 profil fotoğrafı
🏏 قیدی80423 gün önce

اچھا جی

Eng. Hasan Zaidi profil fotoğrafı
Eng. Hasan Zaidi23 gün önce

عمران خان زندہ باد

Saqib Mir profil fotoğrafı
Saqib Mir23 gün önce

🦁💖

𝙎𝙝𝙤𝙖𝙞𝙗 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 profil fotoğrafı
𝙎𝙝𝙤𝙖𝙞𝙗 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡22 gün önce

A welcome step toward strengthening Punjab’s development through practical cooperation and long-term investment. Clean water, healthcare, education, agriculture, skills, and electric transport are sectors that can directly improve people’s lives. What matters now is transparent implementation, measurable results, and ensuring these initiatives create real opportunities for Punjab’s people and businesses.

PakistanZindabad profil fotoğrafı
PakistanZindabad23 gün önce

mrs safdar al jasim munir zindabad

Zulfiqar Khan profil fotoğrafı
Zulfiqar Khan22 gün önce

چور کو ہم چور کہتےہیں

Asim profil fotoğrafı
Asim22 gün önce

@ChinaDaily this government and Maryum Nawaz is a thief don’t lend them any money. They are bunch of looters

PTI❤️ profil fotoğrafı
PTI❤️22 gün önce

مینڈیٹ چور لندن کیوں بھاگی ہے

ℛ𝒜𝒥𝒜 𝒜ℬ𝒟𝒰ℛℛ𝒜ℋℰℰℳ ℋ𝒰𝒮𝒮𝒜ℐ𝒩 𝒫ℳℒ𝒩 profil fotoğrafı
ℛ𝒜𝒥𝒜 𝒜ℬ𝒟𝒰ℛℛ𝒜ℋℰℰℳ ℋ𝒰𝒮𝒮𝒜ℐ𝒩 𝒫ℳℒ𝒩23 gün önce

❤️❤️🥰🥰

Ali hamid profil fotoğrafı
Ali hamid23 gün önce

Sab ki sab talak yafta ghashtian Aur ek army ka khusra

Aqib profil fotoğrafı
Aqib23 gün önce

انتہائی جاہل عورت

Muhammad Taqi Ud Din Malik profil fotoğrafı
Muhammad Taqi Ud Din Malik23 gün önce

شیرنی جیسے بھی ہو پر سب کو نتھ ڈالی ہوئی ہے

Babar khan profil fotoğrafı
Babar khan19 gün önce

آپ بیرونی ملک، خاص طور پر بھارت کے بارے میں نرم یا دوستانہ زبان استعمال کرتی ہیں، لیکن پاکستان کے اپنے صوبوں کو خطرہ قرار دیتی ہیں۔

zeeshan shah profil fotoğrafı
zeeshan shah23 gün önce

Progress.

defianće mz3 🔻 profil fotoğrafı
defianće mz3 🔻22 gün önce

Dadu maam app bhi thi udher?

Sadafcomeback profil fotoğrafı
Sadafcomeback23 gün önce

یہ واپس آگئی ہے نانی چار سو بیس

Umer Khan profil fotoğrafı
Umer Khan23 gün önce

Chor daddu charger

Tanveer Qaisar profil fotoğrafı
Tanveer Qaisar23 gün önce

ووٹ نئیں ملنے جے ۔۔۔۔

Benzer Videolar

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سوسال سے کام کرنے والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت موریناگا انٹرنیشنل کو نوازائدہ بچوں کی خوراک سمیت دیگر بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش کی گئی حیوانات کے شعبے میں جدید جاپانی مشینری اور طریقوں کے استعمال، معیاری گوشت کے حصول کے لئے صحت مند جانوروں کی افزائش نسل کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیری مصنوعات میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کمپنی موریناگا ہیڈکوارٹر اور پلانٹ کا دورہ ، مِلک انڈسٹری کمپنی کے مختلف شعبے دیکھے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے موریناگا کے تحقیق اور ترقی کے شعبوں کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر کمپنی کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی موریناگا کے ڈیری میں تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لئے ماڈل بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کمپنی کو ڈیری مصنوعات کے حوالے پنجاب حکومت تمام سہولیات مہیا کرے گی ، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب میں ڈیری ڈویلپمنٹ اورایڈوانس پروٹین نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے جاپانی کمپنیوں کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو فارمولامِلک نوازائیدہ بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے، ماں کی حیثیت سے بچوں کی نگہداشت میرے لئے اہم ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو 2017 میں وزیراعظم محمدنواز شریف وزیراعلی محمد شہباز شریف کے دور میں موریناگا نے پنجاب میں سرمایہ کاری کی، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو دودھ کی پیداوار کی لحاظ سے چوتھے بڑے ملک پاکستان میں، پنجاب کاشیئر 60 فیصدہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو شیخوپورہ میں موریناگا کی سرمایہ کاری پنجاب اور جاپان کے فلیگ شپ شراکت داری کی واضح مثال ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب کے ڈیری سیکٹر میں 80 فیصد قدیم طریقوں سے پیداوار اورمعیار دونوں مسائل کا سامنا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کی شراکت داری سے زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ پنجاب کی 63 فیصدآبادی کو فائدہ ملے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موریناگا مِلک انڈسٹری کے پنجاب میں بزنس ٹرنڈ کو کو قابل تحسین قرار دیا

Azma Zahid Bokhari

31,466 görüntüleme • 1 yıl önce

اسلام آباد: 3 اگست، 2026. وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نجی سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار معاشی ترقی سے متعلق اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ملک میں سرمایہ کاری اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ (Private Equity Fund) کے قیام کے حوالے سے لائحہ عمل جلد از جلد پیش کیا جائے. ملک میں پبلک ایکویٹی مارکیٹ اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے فروغ کے لیے جامع روڈ میپ تیار کرکے جلد پیش کیا جائے، تاکہ ملک میں سرمایہ کاری کے لئے فنڈز دستیاب ہوں اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے راہ ہموار ہو۔ وزیرِ اعظم نے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے نجی سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہے. پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ معیشت میں سرمایہ کاری، کاروباری وسعت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ایک مؤثر محرک کا کردار ادا کر سکتے ہیں. معدنیات، زراعت، لائیو اسٹاک، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور دیگر شعبے پاکستان کی معیشت کی ترقی کے بنیادی محرک بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ ان شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے پبلک ایکویٹی مارکیٹ ایک اہم ذریعہ بن سکتی ہے. بینکاری شعبے کی جانب سے سرمایہ کاری کا حجم ابھی بھی محدود ہے، جس کے باعث متبادل سرمایہ کاری ذرائع کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے. حکومت ایسے اقدامات کو ترجیح دے رہی ہے جو نجی شعبے کی قیادت میں سرمایہ کاری، صنعت اور برآمدات کے فروغ کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو مضبوط اور پائیدار بنیادوں پر استوار کریں. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

Prime Minister's Office

26,309 görüntüleme • 1 ay önce

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شین جیانگ وایغور خودمختار علاقائی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹری اور پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کورپس (XPCC) کے پولیٹیکل کمشنر ہی ژونگ یو سے ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پرتپاک خیر مقدم کرنے پر پارٹی سیکرٹری ہی ژونگ یو کا شکریہ ادا کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چین کے صوبہ شن جیانگ کے پارٹی سیکرٹری اور سیاسی کمشنرہی ژونگ یو کی دوراندیش قیادت کو سراہا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 150 سال تقریب پر مبارکباد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک چائنا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر بھی مبارکباد پیش کی پنجاب اور شن جیانگ صوبوں کے درمیان اقتصادی ترقی اور تعاون کے فروغ پر بات چیت ملاقات میں میڈیکل، ایگریکلچر،اکانومی اور بزنس امور سے متعلق تبادلہ خیال عوامی سطح(پیپل ٹو پیپل) پرایکسچینج پروگرام پر تفصیلی گفتگو پاکستانی طلباء کے لئے آن لائن ٹیکنیکل معاونت کی تجویز کا جائزہ پنجاب اور شن جیانگ کے درمیان زراعت، صنعت، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کاعزم وزیراعلیٰ مریم نواز کی واٹر ایفی شینٹ، ڈرپ ایریگیشن اور عمدہ بیج سے پانی کی کمی کا شکار علاقوں میں بہتر فصل کیلئے باہمی اشتراک کار کی پیشکش قحط زدہ اور خشک علاقوں میں جدید سائنٹیفک طریقہ کار سے پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے چین کے تجربات سے مستفید ہونے کے عزم کا اظہار وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہی ژونگ یو کو ارمچی میں چھٹے بین الاقوامی میڈیا ٹور کے اقدام کو سراہا پنجاب کو پاکستان کی فوڈ باسکٹ ہونے کا قابل قدر اعزاز حاصل ہے۔ مریم نواز شریف موثر اقدامات اور گورننس سے غربت اور محرومی کا ازالہ ہورہا ہے۔ مریم نواز شریف آبی ذخائر کے تحفظ کیلئے پنجاب کے مختلف علاقوں میں چین کے اشتراک سے پائلٹ پراجیکٹ شروع کئے جاسکتے ہیں۔ مریم نواز شریف قابل تجدید انرجی سیکٹرز ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ مریم نواز شریف پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کو فروغ دیا جارہا ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

10,374 görüntüleme • 1 ay önce

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات بڑھانے اور معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ برآمدات میں اضافے کو ملکی معاشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے اور روایتی شعبوں کے ساتھ ساتھ مزید شعبوں کو بھی عالمی منڈیوں میں برآمدات کے لیے تیار کیا جائے. تجارت کو متنوع بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شعبوں اور صنعتوں کو برآمدی سرگرمیوں میں شامل کیا جائے. پاکستانی مصنوعات کے معیار کو عالمی معیار کے مطابق بنانے، کوالٹی اشورنس کے نظام کو مؤثر بنانے اور بین الاقوامی معیار و ضوابط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات لیے جائیں. گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ برآمدات میں ویلیو ایڈیشن پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈی میں قدر اور مسابقت دونوں میں اضافہ ہو. وزیراعظم نے برآمدی صنعتوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی، تحقیق اور جدت کو فروغ دینے کی ہدایت کی. انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کیا جائے. برآمد کنندگان کو درپیش انتظامی اور کاروباری رکاوٹیں دور کی جائیں اور برآمدی عمل کو مزید آسان، تیز اور شفاف بنایا جائے. اجلاس میں برآمدات کے فروغ کیلئے منظور شدہ اسٹرٹیجک روڈ میپ پر عملدرآمد سے متعلق پیشرفت پر بریفنگ دی گئی اور نئی عالمی منڈیوں تک رسائی، برآمدی شعبوں میں تنوع، مصنوعات کے معیار میں بہتری اور کاروباری سہولت کاری کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں برآمدی شعبوں کی عالمی سطح پر مسابقتی صلاحیت بہتر بنانے پر بھی تفصیلی غور کیا گیا. بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی مارکیٹ تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی بڑھانے کے لئے متعدد دوست ممالک سے فری ٹریڈ ایگریمنٹ اور رعایتی نرخوں پر تجارت کے معاہدوں کے لیے اقدامات لیے جا رہے ہیں. پاکستانی ہارٹیکلچرل مصنوعات کو برآمدات میں شامل کرنے کے لیے اقدامات لیے جا رہے ہیں. پاکستانی سرجیکل اور میڈیکل آلات کی برآمدات بڑھانے کیلئے بین الاقوامی ہسپتالوں کے ٹینڈرز اور پروکیورمنٹ میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے. بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ عالمی کمپنیوں کو پاکستانی مصنوعات سے روشناس کرانے کے لیے ٹیکسپو (TEXPO)، ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ منرلز شو، فوڈ اینڈ ایگریکلچر (FoodAg) اور دیگر شعبوں سے متعلق نمائشیں ملک کے مختلف شہروں میں منعقد کی جا رہی ہیں. برآمدات میں جدت کو فروغ دینے کے لیے انٹیلیکچؤل پراپرٹی قوانین کو دور حاضر کے تقاضوں ہم آہنگ کرنے پر کام جاری ہے. ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی تنظیم نو کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور ای ڈی ایف کی جانب سے کاروباری برادری کے لیے سہولت کے حوالے سے اقدامات لیے جا رہے ہیں. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء رانا تنویر حسین، جام کمال خان، ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، مشیر وزیراعظم ہارون اختر، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

Prime Minister's Office

23,859 görüntüleme • 15 gün önce