正在加载视频...
视频加载失败
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے TEVTA سے فارغ التحصیل کو فوری نوکری دینے کی ہدایت دے دی
28,157 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

#نوجوانوں__کو__روزگار__ دو

very good

She is a thief and she is not our CM She is not our choice She is Thief Minister

TikToker cm

بہت اچھا۔ اس سے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی ھوگی۔اور جس امید سے مینڈیٹ دیا ھے وہ بھی پوری ھوگی۔

And Jo VTI se study kieee hain un ko kia milee ga??

پنجاب وکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیلی ادارے وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ۔میڈم یہ ٹیوٹا سے زیادہ اچھا رزلٹ دے رہے ہیں ۔لیکن اگر تھوڑی سی ان کو توجہ دی جائے جاب پلیسمنٹ میں یہ وائٹل رول ادا کر سکتے ہیں ۔

پنجاب وکیشنل ٹینی کونسل 1999 میں میاں شہباز شریف نے ایک ادارہ قائم کیا تھا ۔لیکن اج فنڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے گونا گو مسائل کا شکار ہے ۔اور زوال کا شکار ہے ۔میڈم مہربانی کریں اس پہ تھوڑی سی توجہ دے دے

جعلی وزیراعلیٰ بد تہزیب اور گندی ویڈیوز رکھنے والی غیر اخلاقی بیٹی بیشرم عورت
