Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کندھے میں تکلیف کے باعث چیک اپ کے لیے میو ہسپتال پہنچ گئیں

57,659 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von free pakistan magsi
free pakistan magsivor 1 Jahr

اتنی سیکورٹی توبہ استغفار ان لوگوں کو اتنی سیکورٹی دی جارہی ے جنہوں نے ڈان لیکس کیا ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا لعنت اس سسٹم پر

Profilbild von metallica
metallicavor 1 Jahr

بائیں کندھے پر ایک کی جگہ چار چار فرشتے آکر بیٹھ گئے ہیں۔ گناہ اتنے زیادہ ہوگئے ہیں کہ برے اعمال لکھنے کے لئیے additional resources deploy کی گئی ہیں۔ اسی لئیے کندھے میں تکلیف محسوس ہو رہی ہے میو ہسپتال جانے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔

Profilbild von Zia ur Rehman 🇵🇰
Zia ur Rehman 🇵🇰vor 1 Jahr

پٹواریو! مبارک ہو درداں شروع ہو گیاں نیں جلد خوشخبری ملنے والی ہے

Profilbild von Alt(Dip) season
Alt(Dip) seasonvor 1 Jahr

میو ہسپتال میں صرف چیک اپ کروایا جائے گا اور جو رپورٹ ہوگی وہ لندن بھیجی جائے گی اور پھر لندن والے ہماری نانی کو بلائیں گے کہ محترمہ اپ ا جائیں

Profilbild von Minhas
Minhasvor 1 Jahr

شریف خاندان لندن جاتا ھے تو آوارہ کتوں کی طرح سڑکوں پر گھومتے کوئی لشکر نہیں ساتھ نہیں ھوتا لیکن پاکستان میں پورے لشکر اور سیکورٹی کے ساتھ

Profilbild von 🔥جان نثار 🔥
🔥جان نثار 🔥vor 1 Jahr

لگدا اے کھلا ڈلا کم ویکھ کے کسی نے موڈھے وچ پان دی کوشش کیتی اے 🤩🤣😂

Profilbild von dish_dashu
dish_dashuvor 1 Jahr

یا اللہ پاکستان کو اس چڑیل اور اس کے چاہنے والے جنات سے بچا لیے

Profilbild von 𝐖𝐚𝐪𝐚𝐬 𝐀𝐥𝐢
𝐖𝐚𝐪𝐚𝐬 𝐀𝐥𝐢vor 1 Jahr

یقین مانو انکا قصور نہیں ہے انکی کوئی اوقات نہیں یہ سارا قصور پاکستانی جرنیلوں کا ہے جنہوں نے انکو مسلط کیا ہووّا ہے قوم کا ووٹ چوری کر کے

Profilbild von Zahid Siddique
Zahid Siddiquevor 1 Jahr

Eno London lay jao

Profilbild von Ahmad Irfan
Ahmad Irfanvor 1 Jahr

Ye video asli ni ha asli video baji khud jari karain gi

Ähnliche Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 Aufrufe • vor 1 Jahr