Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔۔ 🇵🇰
8 Kommentare

وطن کی مٹی گواہ رہنا سیاسی پارٹی کے نام پر ایک دہشتگرد پارٹی نے ریڈ لائن کراس کرتے ہوئے پاک آرمی کی تنصیبات پر حملے کئیے یاد رہے حملہ آور دہشتگردوں کی قیادت خواتین کر رہی تھیں -

@GH0888 جیت جائیں گے ہم اک نہ اک دن ان شاءاللہ

دشمن کے خلاف جہاد کرنے گئیں تھی؟

جو جیل میں ہیں یہ بھی اور جو باہر ہیں یہ سب ذلیل ہوں گے اور ٹھیک طریقہ سے ہوں گے۔

جتنی بار یہ ویڈو دیکھی اُتنی بار ہی آنکھوں میں آنسو آ گئے🥲

saare dehshat gard pakray gaye. Ab to mulk se deshat gardi khatam jojaygi. Right? #PakistanUnderFascism

😭😭😭 میں سوچتی تھی کہ یہ ہر وقت سج سنور کر زمان پارک کیوں جاتی ہیں۔ قسم سے میری سوچ بہت چھوٹی تھی۔آج میں نے بار بار انکی ویڈیوز اور فوٹیجز دیکھی ہیں۔ جنھوں نے عہدے انجواۓ کیے وہ فرار ہو گۓ۔ اللہ تعالی میری بہنوں کو جلد از جلد اس آزمائش سے نکال دے۔

Azaadi k iss jung mai Auratain mardon sy baazi lay gaye... Allah apko apny hifz o amaan mai rakhy
