Loading video...
Video Failed to Load
وطن کی مٹی گواہ رہنا—-
73,007 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Fareena Gull2 years ago
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک شخص چار سال کے بعد صرف کبوتر اڑانے پاکستان آیا تھا...

Ayesha Khan2 years ago
ہمایت ایسے ہی نہیں ہوتی۔۔

Eshal Ayaz2 years ago
معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!

Eshal Ayaz2 years ago
مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰

Eshal Ayaz2 years ago
الیکشن کی دھاندلی پر بڑے انکوائری ہونے چاہیے اور ان کے ذمہ داران کو جلدی سزا ملنی چاہیے

Faiza Wajid2 years ago
He is true Hero of Pakistan

ᗩᗰᗴᗴᖇᗩ_ᗰᗩᒪᎥᛕ 🚩2 years ago
IMRAN KHAN ♥️✨
