Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو ساغر صدیقی آواز: طارق عزیز
15,073 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
16 Yorum

کمال کہا ہے طارق عزیز نے ساغر صدیقی کا شعر ۔ شعر کو ادا کرنے حق ادا کر دیا

بےشک ایسا ہی ہے

Very familiar music behind, and his voice, time passed but some people immortalised themselves in our collective memory.

ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے یوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے اپنے لیے پیمانہ بنا رکھا ہے ہم نے معیار ہے، معیار سے کم کچھ نہیں کہتے

زبردست

❤️❤️

بہت خوبصورت

خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر اب سر کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈھ رہا ہے ساغر صدیقی

بہت اچھے جی

بہت شکریہ

واہ جی واہ کیا کہنے بہت عمدہ شاعر اور پڑھنے والا بھی کمال

Wah wah

تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تماشا ہو

Wah wah wah

☺

بہت خوبصورت شیئرنگ! ❤️ طارق عزیز صاحب کا نام آتے ہی ایک پورا عہد، ایک پوری نسل اور بچپن کی کتنی ہی خوبصورت یادیں آنکھوں کے سامنے آ جاتی ہیں۔ ان کی منفرد آواز، اندازِ گفتگو اور نیلام گھر کی وہ باوقار میزبانی انہیں اپنے وقت کا ایک حقیقی لیجنڈ بناتی تھی۔ ✨ ساغر صدیقی کے یہ الفاظ جب طارق عزیز کی آواز میں سنائی دیں تو ان کی تاثیر اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ کچھ آوازیں صرف سنی نہیں جاتیں، وہ یادوں کا حصہ بن جاتی ہیں۔ ❤️🇵🇰 ایسی خوبصورت یاد تازہ کرنے کے لیے بہت شکریہ۔ 🌸 #TariqAziz #NeelamGhar #SagarSiddiqui #ChildhoodMemories #PTV #GoldenEra #PakistaniTelevision #Pakistan
Benzer Videolar
Sensitive content
عتیقہ اوڈھو اس وقت تیسری شادی سے ازدواجی زندگی گذار رہی ہیں۔ ان کی نواسی بھی بالغوں میں شمار ہوتی ہے۔ مجھے محترمہ کی فینٹیسیز سمجھ میں نہیں آئیں۔ مطلب کسی کی شادی ہو تو یہ ساری رات سوچتی رہتی ہیں کہ اب کیا اور کیسے کر رہے ہونگے۔ اور پھر پوچھتی ہیں کہ کیا اور کیسے کیا؟ واٹ د ف*
Ⓨⓐⓢⓔⓔⓝ Ⓡⓘⓝⓓ
81,247 görüntüleme • 11 ay önce
