正在加载视频...
视频加载失败
ولید اقبال صاحب حقائق پر مبنی میرے سوال کا جواب نا دے سکے جب سارا بیانیہ جھوٹ پر بنایا ھو تو پھر ایسے ھی شو چھوڑ کر بھاگتے ھیں
79,206 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

Muhammad Fahad2 年前
سب سے پیاری بات عامر بھائی آپ کی یہ لگی کہ آپ نے مجلس کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے سنجیدگی و متانت سے سوال کیا ، نہ کہ ایک یوتھیئے کی طرح کہ ایسے سوال کرتے ہیں ایسی مجالس میں جیسے باؤلے کتے کاٹنے کے لیئے دوڑتے ہیں کسی آدمی کو

میاں عامر 🦁2 年前
♥️

FANCO2 年前
NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

asad karim2 年前
اس نے جانا نہیں تھا تارڑ کے ہاسے نے مروا دیا۔۔۔

میاں عامر 🦁2 年前
🤣🤣🤣

شائن سٹائن2 年前
چھا گیا ویرے ❤️

میاں عامر 🦁2 年前
♥️

عثمان فارؤق2 年前
اقبال کے پوتے سے امید تھی کہ کم از کم سچ سے نہیں بھاگے گا، یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی۔

میاں عامر 🦁2 年前
💯

dawood khan سچ بولیے۔ ۔سچ پھیلایۓ2 年前
ویلڈن۔ یہ خوشگوار واقعہ کب ہوا؟

میاں عامر 🦁2 年前
2 ghntay pehle
