Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وکلاء کے کمرہ عدالت کے باہر نعرے وکلاء چھا گئے
218,852 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

ہم بھی ادھر ہی ہیں۔۔۔۔

ھاں جی گھڑی چور کے نعرے لگا رہے ہیں عوام واقعی چھا گئی ھے

اگر ہم 22 کروڑ عمران خان کی حفاظت نہیں کر سکے تو یہ کرپٹ سسیلین مافیا اور اس کے سہولت کار جرنیل قیامت تک ہماری نسلوں کو غلام بنا کے رکھے گی۔۔ہمیں کسی صورت ان سے ڈرنا نہیں چاہیے بلکہ ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے۔ ہم اس بدبودار نظام کی بنیادیں ہلا چکے ہیں صرف اس زمین بوس کرنا رہتا ہے

Proud of Lahoris 💕👍🏼👍🏼👍🏼👏🏼👏🏼

ایہہ والا کم کردا یہ ناک دبانے والا سٹائل کیا ہے ۔۔۔ درست جواب دینے والے کو 300گرام 😜😜😜

If I was in Lahore, I would have gone to Lahore High Court today.

زندگی میں دو لوگوں کو بہادری کا دعوی کرتے دیکھا ہے، پہلا مُکے لہرانے والا مشرف تھا جوکہ کسی سے ڈرتا ورتا نہیں تھا لیکن ضمانت خارج ھونے پر عدالت سے سیدھا دبئی جاکر بریک لگائی اور دوسرا یہ نیازی ہے کہ ڈرتا ھوا 5 دن سے صرف 4.3 کلومیٹر کے فاصلے پر عدالت نہیں جارہا کہ گرفتار نہ ھوجائے

جتنا مرضی زور لگا لو جب رانا نے گرفتار کرنا ہوا کر بھی لینا ہے پھر چاہے باجیوں کو بھی لے آنا بچ نئی سکے گا لنگڑا گھڑی چور
Ähnliche Videos
جیسے ہی فیصلہ آیا کمرہ عدالت کے باہر کچھ ماحول ایسا تھا۔
Salman Durrani
326,831 Aufrufe • vor 2 Jahren
