Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آج وکلاء کنونشن میں "گو قاضی گو" کے نعرے لگ گئے
71,959 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

کتوں کے بھونکنے سے قافلے نہی روکتے موچی ساب

قاضی ختم شد

I have seen Ali Ahmed Kurd jumping up and down while he said "eik jarnail....", but where has this man been during the past 2 years? BUT soon you will see him jump up and down again, because he got a signal from his masters 🫡

جان چھوڑ

گو قاضی گو، اب تیری عدالت نہیں چاہیے سچ بولنے کی ہم کو اجازت نہیں چاہیے ہر فیصلے پہ تیرے سوالات اٹھنے لگے ایسا انصاف، ایسی ریاست نہیں چاہیے قانون تیرے ہاتھ میں ہے جیسے کھلونا ایسا کھلا تضاد و خیانت نہیں چاہیے ظالم کو بخش دے تو مظلوم ہو پریشان ایسی اندھیری شب کی حکایت نہیں چاہیے گو قاضی گو، کہ اب سچائی کا وقت ہے باطل کے سامنے کوئی محبت نہیں چاہیے

بکواس۔۔۔بس نعرے ہور کج نئیں

وکلاء کو دھرنا دینا چاہیے روز سپریم کورٹ کے باہر یا اپنی عدالتوں میں۔ گو گو سے اب کام نہیں ہو گا۔

بھلا نعروں سے سے بھی کوئی گیا ہے یا آ یا ہے

اللہ تعالیٰ پاکستان کو رسوائی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
