Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وہ تو سہارا ہے درد مندوں کا #ReleaseImranRiazKhan
118,370 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

😢 ظالموں ہمارا بھائی ہمیں واپس کر دو کئی گھروں کے چولہے عمران بھائی کا انتظار کر رہے ہیں 🙏 #ReleaseImranRiazKhan

اللہ عمران ریاض کو صحیح سلامت گھر لائے گا انشاءاللہ پتہ نہیں اللہ کس کی دعا قبول کرنے اتنے لوگ دعا کر رہے ہیں

یا اللہ مدد کرے عمران ریاض کی خیر سے اپنے گھر آئے 🤲

یا اللہ رحم #ReleaseImranRiazKhan #ImranRiazKhan

اللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کو سہی سلامت گھر واپس لے آئے 🙏

اللہ اس وطن کے شیر دل بھادر بیٹے کی حفاظت فرما وہ اس مٹی کا بیش قیمت اثاثہ ھے اللہ اس کے بوڑھے والدین کے بڑھاپے پر رحم فرما بھائیوں کا مان سلامت رکھنا اور بیوی کا سھاگ سلامت رکھنا اور ان کے خوبصورت بچوں کو باپ کی شفقت اور سایہ سدا سلامت رکھنا آمین پکا بھروسہ ھے اللہ پر

بہت افسوس ہو رہا ہیں اگر یہ لوگو کے بد دوعابہت جلد لگھ جاتا ہے
