Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کوئی تو ان کا سہارا بنے💔

16,467 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🛑ہنی ٹریپنگ لڑکیوں کا مالک کون بنے گا ؟ 🛑 🔵 پہلا بیان : احاطہ عدالت لائیو سٹریمنگ سماعت 🔵 📍 عدالت: آپ کا نمبر آخری بار آپ کے استعمال میں کب تھا ۔ 📍 راؤ : میں نے تو موبائل اور نمبر بھی ایف آئی اے کو سرینڈر کردیا تھا نا سر 📍 عدالت : پھر وہ نمبر ایف آئی اے استعمال کر رہی ہے ؟ 📍راؤ: ان سے پوچھا جائے نا سر میں نے تو ان کو سرینڈر کردیا تھا (کوئی تو مالک بنے گا ) 🔵 دوسرا بیان: ڈان نیوز کو شیراز فاروقی نامی شخص کی جانب سے دیا گیا انٹرویو 🔵 📍 شیراز فاروقی نے تسلیم کیا کہ (ہنی ٹریپنگ)ٹریکنگ کے لئے لڑکیوں کا استعمال ہوتا ہے 📍 مگر ان لڑکیوں کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ (کوئی تو مالک بنے گا ان ہنی ٹریپنگ لڑکیوں کا بھی) پرانی کہاوت ہے کہ جب بلی کے پاؤں جلنے لگے تو اس نے اپنے بچے پاؤں کے نیچے رکھ لیے ( دو مقامات پر خود کو بری الزمہ قرار دے دیا گیا ہے حالانکہ ابھی تو شروعات ہوئی ہے آگے آگے جو کچھ نکلے گا اس کا مالک کس کو بنایا جائے گا) ؟؟

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

18,364 просмотров • 1 год назад