Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا جو نا مٹ سکا وہ حسین ہے حسینیت زندہ باد ۔۔۔۔۔یزیدیت مردہ باد #محرم
29,243 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

اسلیے شہر بانو سے بھی ڈر لگا ہؤا ہے۔

ظلم کے 700 دن بھی 😠تیری استقامت کو🔥تیری ہمت کو🔥تیری روح کو🔥 تیرے اسپرٹ کو🔥تیری جرات کو🔥تیری بہادری کو🔥تیری شجاعت کو 🔥تیرے یقین کو🔥تیرے توکل کو🔥تیرے ایمان کو🔥تیری حسینیت کو🔥متزلزل نہ کرسکے۔ قوم کے اس عظیم سپوت کو 25 کروڑ عوام کا سلام💞💞💞 #استقامت_کے_700_دن

کہانی بس اتنی ہے یزید تھا حُسینٌ ہے #سلام_یاحسین۴

بے شک

بہت خوب ہے یہ جھنجھوڑنا کہ کبھی پوچھ اپنے ضمیر سے ! ❤️

آپکے گھر کی بجلی پانی چالو کردیا یا 9 محرم کے دِن بھی شرم نہیں آئی

نہیں ھمارے گھر کی بجلی ابھی بحال نہیں ہوئ

کیا آپ اہل تشیع ہو ۔۔۔ ؟

امام حسین علیہ السلام کی جنگ کس چیزیں کے ساتھ جو آج بھی پاکستان میں یزیدی نظام والی باتیں موجود ہے سود کا نظام شراب کا نظام ناانصافی کا نظام رشوت کا نظام زنا کا نظام یزیدی نظام پر لعنت

@MiltaInsan سلام یا حسینؒ اللھم صلی علیٰ مُحمدٍ ﷺ وعلی آلِ محمد ﷺ ❤️
